پی سی بی سنٹرل کنٹریکٹ کے کھلاڑیوں کا اعلان 24 گھنٹے تاخیر کا شکار ہو گیا TheRealPCB Players CentralContract Delay
۔ چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کی جانب سے اس بات کا اعلان کیا گیا تھا کہ سنٹرل کنٹریکٹ کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان منگل کو کیا جائے گا تاہم بعض وجوہات کی بنا پرسنٹرل کنٹریکٹ کے کھلاڑیوں کے اعلان میں 24 گھنٹے کی تاخیر کر دی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ و چیف
سلیکٹر مصباح الحق نے پی سی بی سنٹرل کنٹریکٹ 2020-21ءکے کھلاڑیوں کے ناموں کو فائنل کر کے منظوری کے لیے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو بھجوا دیئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی کی منظوری کے بعد سنٹرل کنٹریکٹ کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا جائے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
شعیب اختر نے پی سی بی کے قانون مشیر کو جواب بھجوا دیا -راولپنڈی: سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی کو لیگل نوٹس کا جواب بھجوادیا۔ تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے سلمان خان نیازی ایڈووکیٹ کی وساطت سے جواب بھجوایا ہے جو کہ 5صفحات پر مشتمل ہے۔ جواب میں شعیب اختر کا کہنا ہے کہ تفضل رضوی کے تمام …
Read more »
”خواتین کرکٹرز تیار ہو جائیں“ پی سی بی نے اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے مرد کرکٹرز کے بعد خواتین کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ بھی بذریعہ ویڈیو لنک لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات
Read more »
سلیم ملک کا ایک اور چھکا، پی سی بی حکام کی خاموشی پر آئی سی سی سے رابطہ کا اعلانلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انہیں انصاف نہیں دیتا تو وہ سب کچھ سامنے لے آئیں گے۔
Read more »
ینگ نرسزایسو سی ایشن سندھ کا کل سے صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان - ایکسپریس اردوکل سے سندھ کے تمام سرکاری اسپتالوں میں کام چھوڑ ہڑتال ہوگی، اعجاز کلیری
Read more »
”میری زندگی کا ہردن ماں کا دن ہے“ مائوں کے عالمی دن پرمریم نوازشریف کا ٹوئٹلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نوازنے مائوں کے عالمی دن پرکہا کہ میری زندگی کا ہردن ماں کا دن ہے۔مائوں کے عالمی دن پرمسلم لیگ (ن) کی
Read more »
آئی پی ایل کے عدم انعقاد سے 3800 کروڑ روپے کا نقصان ہونے کا خدشہ، بی سی سی آئی نے اسے محدود کرنے کیلئے کس فارمولے پر غور شروع کر دیا؟ حیران کن خبر آ گئینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت نے کم وقت میں زیادہ دولت کمانے کیلئے منفرد فارمولا تیار کر لیا ہے جس کے تحت ایک ہی وقت میں ٹیسٹ اور محدود اوورز کی الگ
Read more »