پی آئی اے عملے کا CMH آئسولیشن وارڈز میں علاج ہوگا: ترجمان پی آئی اے تفصيلات جانئے: DailyJang
اندرون ملک پروازیں نہ ہونے کے باعث مختلف شہروں میں پھنسنے والے پی آئی اے کے عملے کا ملک بھر میں قائم کمبائنڈ ملٹری اسپتالوں میں آئسولیشن وارڈز میں علاج ہوگا۔
پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کی جانب سے پی آئی اے عملے کو پروازوں پر پہنچانے کیلئے سی 130 کارگو طیاروں میں نشستیں دینےکا اعلان کیا گیا ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے چیف ایگزیکٹو افسر ارشد ملک کا کہنا ہے کہ اس مصیبت کی گھڑی میں تمام اداروں کا باہم تعاون قومی طاقت کا سبب بنتا ہے۔ارشد ملک کا کہنا ہے کہ ہزاروں لوگوں کی فریادیں ہمیں موصول ہوئی ہیں جو ابھی بھی پی آئی اے کے منتظر ہیں، آخری پاکستانی کی وطن واپسی تک حکومت کی اجازت سے آپریشن جاری رکھیں گے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پی آئی اے کے 3 فضائی میزبانوں میں کرونا وائرس کی تصدیققومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے مزید 3 فضائی میزبانوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔
Read more »
پی آئی اے کے 3 فضائی میزبانوں میں کرونا وائرس کی تصدیقکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے مزید 3 فضائی میزبانوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق کرونا
Read more »
ای اے اے نے برطانوی طیاروں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت دے دیاسلام آباد : سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانیہ کو پانچ طیاروں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت دے دی، طیاروں کو برطانیہ کے سفارتخانے کی درخواست پر اجازت دی گئی۔
Read more »
سی اے اے کی برطانیہ کو 5چارٹر طیاروں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازتسی اے اے نےچارٹر طیاروں کو برطانیہ کے سفارتخانے کی درخواست پر لینڈنگ کی اجازت دی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates qatar UnitedKingdom
Read more »
پاکستان میں رواں برس ٹیکس وصولیوں میں 18.6 فیصد کمی کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف
Read more »
پاکستان میں رواں برس ٹیکس وصولیوں میں 18.6 فیصد کمی کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف
Read more »