پی آئی اے طیارہ حادثہ، 2 میتوں کی شناخت معمہ بن گئی

United States News News

پی آئی اے طیارہ حادثہ، 2 میتوں کی شناخت معمہ بن گئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پی آئی اے طیارہ حادثے کی دو میتوں کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ARYNewsUrdu PK8303

اے آر وائی نیوز کے مطابق پی آئی اے طیارہ حادثے کی دو میتوں کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی، دونوں مسافروں کے ڈی این اے لیے گئے تھے لیکن ذرایع کا کہنا ہے کہ ان کا ڈی این اے والد اور بہن بھائیوں سے میچ نہ ہو سکا۔

ذرایع کے مطابق دونوں مسافروں کی والدہ کا انتقال ہو چکا ہے جس کے باعث ڈی این اے عمل میں دشواریاں پیش آ رہی ہیں۔ واضح رہے کہ اب تک جاں بحق 95 مسافروں کی میتوں کی شناخت کی جا چکی ہے، جن میں ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے 56 لاشوں کی شناخت ہوئی۔ ادھر طیارہ حادثے کے لواحقین کو امدادی رقم کی فراہمی کا سلسلہ بھی جاری ہے، تمام مسافروں کے لواحقین کا ڈیٹا حاصل کر لیا گیا ہے، 82 مسافروں کے لواحقین کو تدفین کے لیے 10 لاکھ روپے کی امداد فراہم کی گئی، پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ 15 مسافروں کے لواحقین نے ایک سے 2 ہفتے میں رابطہ کرنے کا کہا ہے۔یاد رہے کہ بدھ کو پائلٹس کی تنظیم پالپا نے وزیر اعظم سے طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیر جانب دار تفتیش کا مطالبہ کیا تھا، تنظیم کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہید پائلٹ کے اہل خانہ سے کیا گیا اپنا وعدہ پورا کریں،...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

طیارہ حادثہ ، اداکارہ ماہرہ خان پی آئی اے پر برس پڑیںطیارہ حادثہ ، اداکارہ ماہرہ خان پی آئی اے پر برس پڑیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے ایک طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آئے حادثے پر گہرے رنج و غم  اور غصے کے اظہارکا سلسلہ تاحال جاری
Read more »

اے آر وائی نیوز کی سینئر اینکرپرسن ماریہ میمن کی والدہ انتقال کرگئیںاے آر وائی نیوز کی سینئر اینکرپرسن ماریہ میمن کی والدہ انتقال کرگئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اے آر وائی نیوز کی سینئر اینکرپرسن ماریہ میمن کی والدہ انتقال کرگئیں۔ وہ کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھیں اور آج اپنے خالق حقیقی سے
Read more »

پی ٹی آئی نے نچلے طبقے کو نمائندگی کا موقع دیا، شہباز گل | Abb Takk Newsپی ٹی آئی نے نچلے طبقے کو نمائندگی کا موقع دیا، شہباز گل | Abb Takk News
Read more »

کورونا وائرس؛ پی ٹی اے کی موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں مزید توسیع - ایکسپریس اردوکورونا وائرس؛ پی ٹی اے کی موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں مزید توسیع - ایکسپریس اردوغیرمنظور شدہ موبائل ڈیوا ئسز کی بلاکنگ اب 4 جولائی 2020 سے کی جائے گی
Read more »



Render Time: 2025-03-05 00:56:47