پی آئی اے کا ڈومیسٹک پروازوں سے متعلق اہم فیصلہ -

United States News News

پی آئی اے کا ڈومیسٹک پروازوں سے متعلق اہم فیصلہ -
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پی آئی اے کا ڈومیسٹک پروازوں سے متعلق اہم فیصلہ ARYNewsUrdu

کراچی: قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے اندرون ملک فلائٹ آپریشن میں توسیع کرتے ہوئے مزید پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

کورونا وبا کے دوران لاک ڈاؤن اور پابندیوں میں پی آئی اے کا فضائی آپریشن بحالی کی طرف گامزن ہے، پی آئی اے نے کراچی، لاہور ، اسلام آباد ، پشاور اور کوئٹہ کے لیے پروازیں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پی آئی اے نے اسلام آباد سے کراچی کے درمیان روزانہ دو پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ لاہور اور کراچی کے مابین روزانہ پرواز چلائی جائے گی۔

پی آئی اے کا متحدہ عرب امارات کیلئے دو طرفہ پروازیں بھی بحالی کی طرف گامزن ہے اور دیگر ممالک سے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے ریلیف آپریشن میں جاری ہے۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، وسطی ایشیائی ریاستوں اور عراق کیلئے خصوصی پروازیں کا سلسلہ بھی برقرار ہے اور تمام تر احتیاطی تدابیر کے ساتھ ساتھ ایس او پیز کے تحت مسافروں کو سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

متحدہ عرب امارات کے لئے پی آئی اے کا فضائی آپریشن بحالمتحدہ عرب امارات کے لئے پی آئی اے کا فضائی آپریشن بحال
Read more »

پی آئی اے طیارہ حادثہ:‌ لواحقین کو سامان کی واپسی کا عمل شروعپی آئی اے طیارہ حادثہ:‌ لواحقین کو سامان کی واپسی کا عمل شروعکراچی : پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے مسافروں کے لواحقین کو سامان کی واپسی شروع کردی۔
Read more »

وزیراعظم سے سی ای او پی آئی اے کی ملاقاتوزیراعظم سے سی ای او پی آئی اے کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان نے اس امر پر زور دیا ہے کہ ہماری حکومت نے اداروں کو موثر خدمات کی
Read more »

وزیراعظم سے پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ائیر مارشل ارشد ملک کی ملاقاتوزیراعظم سے پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ائیر مارشل ارشد ملک کی ملاقاتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اس امر پر زور دیا ہے کہ ہماری حکومت نے اداروں کو موثر خدمات کی فراہمی کے قابل بنانے کیلئے بلاامتیاز اصلاحاتی ایجنڈہ شروع کیا ہے۔
Read more »

وزیراعظم عمران خان اور سی ای او پی آئی اے کے درمیان ملاقات - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

پی آئی اے پروازوں پر یورپی ممالک میں پابندی کے خاتمے کے لیے اہم قدمپی آئی اے پروازوں پر یورپی ممالک میں پابندی کے خاتمے کے لیے اہم قدمپی آئی اے پروازوں پر یورپی ممالک میں پابندی کے خاتمے کے سلسلے میں اہم قدم سامنے ہے، اس حوالے سے جرمنی میں پاکستانی سفیر نے یورپی یونین ایئر سیفٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے ملاقات کی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-28 08:09:30