پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما عبدالکریم خان کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے

United States News News

پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما عبدالکریم خان کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سنئیر رہنما عبدالکریم خان کورونا وائرس کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے، وہ گزشتہ کئی روز سے ریاض کے

مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے ان کی وفات پر پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے.

عبدالکریم خان گزشتہ کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں مقیم تھے اور ذاتی کاروبار سے وابستہ تھے اسکے علاوہ پاکستان پیپلز پارٹی ریاض کے سنئیر رہنما تھے انہوں نے ہمیشہ پاکستان پیپلز پارٹی کے لئے دل و جان کے ساتھ کام کیا اور پارٹی منشور کے علاوہ قائدین کے بیانیے کو لوگوں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا اور کارنر میٹنگز سے لیکر بڑے عوامی اجتماعات کروا کر پارٹی کی جانب سے پاکستان کی خدمات کو لوگوں میں عام کیا.

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیر اعظم عمران خان کے قریبی دوست کورونا وائرس میں مبتلاوزیر اعظم عمران خان کے قریبی دوست کورونا وائرس میں مبتلاوزیرمملکت شہر یارآفریدی کورونا وائرس کا شکار، قرنطینہ میں چلے گئے ARYNewsUrdu COVID19
Read more »

‎شہبازشریف عمران خان نہیں کہ شوگرمافیا کے دباو میں آجائیں: مریم اورنگزیب‎شہبازشریف عمران خان نہیں کہ شوگرمافیا کے دباو میں آجائیں: مریم اورنگزیبلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف وزیراعظم عمران خان نہیں ہیں جو شوگر مافیا کے دباؤ میں آ جائیں اور پھر کمیشن بنا کر رپورٹ کی آڑ میں چھپنے کی کوشش کریں۔
Read more »

Imran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:-ٹرمپ حکومت: امریکا کے لئے بھیانک خواب!!Imran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:-ٹرمپ حکومت: امریکا کے لئے بھیانک خواب!!''میرا دم گھٹ رہا ہے‘‘ گردن پر رکھے پولیس اہلکار کے گھٹنے تلے تڑپتے جارج فلائیڈ نے گھٹی گھٹی آواز میں رحم کی اپیل کی۔ سفید فام پولیس افسر کو اپنے شکنجے میں آئ پڑھیئے عمران یعقوب خان کا کالم:
Read more »

ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے اہم اقدامٹڈی دل کے خاتمے کے لیے اہم اقدامٹڈی دل کے خاتمے کے لیے اہم اقدام ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-06 20:57:13