وزیر اعظم عمران خان کے قریبی دوست کورونا وائرس میں مبتلا

United States News News

وزیر اعظم عمران خان کے قریبی دوست کورونا وائرس میں مبتلا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

وزیرمملکت شہر یارآفریدی کورونا وائرس کا شکار، قرنطینہ میں چلے گئے ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے موذی مرض نے اب تک کئی حکومتی وزیروں اور اراکین پارلیمنٹ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور دن بدن کورونا مریضوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہوتا جا رہا ہے، جن میں سے اکثریت صحت یاب ہوکر اپنے گھروں پر ہیں۔

شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ میرا کرونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے اور میں نے ڈاکٹرز کی ہدایت پر اپنے آپ کو گھر پر آئسولیٹ کرلیا ہے، رب ذوالجلال سے دعا ہے کہ وطن عزیز کو موذی وباء سے محفوظ بنائے اور وزیراعظم عمران خان سرخرو ہوں۔ آمین۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پی آئی اے طیارہ حادثہ ،وزیر اعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیاپی آئی اے طیارہ حادثہ ،وزیر اعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہوائی سفر کو محفوظ بنانے کے لئے ضروری ہے کہ سول ایوی ایشن، پی آئی اے، متعلقہ اداروں اور
Read more »

شفاف انکوائری میں وزیر اعظم قانون سے بالاتر نہیں، مرتضیٰ وہاب - Pakistan - Dawn News
Read more »

انصاف کے نظام پرعوام کا اعتماد متزلزل ہوچکا ہے، وزیر اعظم - ایکسپریس اردوانصاف کے نظام پرعوام کا اعتماد متزلزل ہوچکا ہے، وزیر اعظم - ایکسپریس اردونظامِ عدل میں اصلاحات کے لیے کمیٹی کی تشکیل اور وفاقی دارالحکومت میں فارنزک لیبارٹری کے قیام کا فیصلہ
Read more »

وزیر اعظم سے مشیر خزانہ کی ملاقاتوزیر اعظم سے مشیر خزانہ کی ملاقاتملاقات میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Read more »

کورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduکورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جو ایک دن میں سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔ انڈیا میں اب کورونا وائرس کے باعث چین سے بھی زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔
Read more »

کے پی میں کورونا سے ریکوری کی شرح سب سے زیادہ ہے، اجمل وزیرکے پی میں کورونا سے ریکوری کی شرح سب سے زیادہ ہے، اجمل وزیراجمل وزیر نے کہا کہ لیڈر اور ڈیلر میں فرق ہوتا ہے، عمران خان ایک لیڈر ہے جو ہمیشہ فرنٹ سے لیڈ کرتا ہے، اس سے پہلے سارے ڈیلر تھے جنہوں نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-06 23:41:48