پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ،حکومت اپنے خلاف احتجاج کو دعوت دے رہی ہے:سینیٹر شیری رحمان
رحمان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم قیمتوں میں رکارڈ اضافہ کیا گیا ہے،ایک دن میں تیل کی قیمتوں میں 25 روپے کا اضافہ پہلے کبھی نہیں ہوا،حکومت کے پاس تیل کی قیمتیں بڑھانے کا کوئی جواز نہیں،مہنگائی سرکار کے اس عمل کی شدید مذمت کرتے ہیں،حکومت اپنے خلاف احتجاج کو دعوت دے رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ اس ہوشربا اضافے سے مہنگائی کی سونامی آئی گی،اس اضافے سے ہر پاکستانی متاثر ہوگا،وزیر اعظم دو دن پہلے حکومت کے کارنامے گنوا رہے تھے،وزیراعظم اس کارنامے کی بھی عوام اور پارلیمان کو وضاحت دیں،مہنگائی سرکار کے اس عمل کی شدید مذمت کرتے ہیں،حکومت اپنے خلاف احتجاج کو دعوت دے رہی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مظوری - Business - Aaj.tv
Read more »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیلئے ٹیکسز کی بھرماراسلام آباد : حکومت کے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیلئے ٹیکسز کی بھرمار کردی اور پیٹرولیم لیوی کی انتہائی حد 30 روپے مقرر کردی۔
Read more »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، نفاذ آج رات سے ہوگاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ ARYNewsUrdu
Read more »
'دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں پیٹرولیم قیمتوں میں کم اضافہ ہوا' - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ظلم ہے ، شہباز شریف | Abb Takk News
Read more »