پیرس کے سیوریج پانی میں کرونا وائرس دوبارہ آ گیا Paris Sewerage Water CoronaVirus
بعد پیرس کے سیوریج پانی کے نمونے لیے گئے تھے، جن میں کو وِڈ 19 کی ایک بار پھر موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے، اس ریسرچ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ جب فرانس میں لاک ڈاؤن لگایا گیا تھا تو سیوریج پانی سے کرونا وائرس ختم ہو گیا تھا۔
فرانس میں کرونا انفیکشن کی شرح بہت کم ہو گئی ہے تاہم حکام نے رواں ہفتے چند علاقوں میں وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد بھیڑ والی جگہوں پر ماسک پہننا ضروری قرار دیا ہے، یہ وائرس اب تک فرانس میں 30,182 افراد کی موت کا سبب بنا ہے، جب کہ مجموعی طور پر 1 لاکھ 79 ہزار افراد وائرس سے متاثر ہوئے۔ نیدرلینڈز، فرانس، آسٹریلیا اور دیگر ممالک میں سائنس دانوں کی ابتدائی تحقیق میں یہ تجویز دی گئی تھی کہ ہر شخص کا ٹیسٹ کیے بغیر مخصوص علاقوں کے سیوریج پانی کے نمونوں سے کرونا وائرس سے متعلق اندازا لگایا جا سکتا...
اس سلسلے میں متعلقہ ریسرچ لیبارٹری کے سربراہ لارینٹ ماولین نے خبردار کیا ہے کہ صرف سیوریج پانی کے نمونوں کا یہ مطلب نہیں کہ وائرس پھر سے آ گیا ہے تاہم جب ان نتائج کو دیگر ڈیٹا سے ملایا جاتا ہے تو وائرس کے پھیلاؤ کے سلسلے میں ہمیں بروقت تنبیہ ملتی ہے، کہ اگر کوئی خود کو بیمار محسوس کرتا ہے تو اسے چاہیے کہ فوراً طبی امداد حاصل کر لے۔لارینٹ ماؤلین کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے بیمار لوگوں کی تعداد میں کمی آ گئی تھی، اور اس کے بعد میں فضلے کے پانی میں کو وِڈ نائنٹین کے اثرات میں بھی کمی دیکھی،...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پیرس کے سیوریج پانی میں کرونا وائرس دوبارہ آ گیافرانس کے شہر پیرس کے سیوریج کے پانی سے لیے گئے سیمپلز میں ایک بار پھر کرونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔
Read more »
چین کے ساتھ کشیدگی کے درمیان امریکہ کے ساتھ انڈین بحریہ کی مشقیں - BBC News اردوانڈین اور امریکی بحریہ کی بحر ہند میں مشترکہ فوجی مشقیں کیا چین کے لیے کوئی پیغام ہیں،خاص طور پر ایسے ماحول میں جب لداخ کی وادی گلوان میں انڈیا اور چین کے مابین شدید کشیدگی ہو؟
Read more »
ٹھنڈے میٹھے پانی کے چشمے وادی سوات کی پہنچانوادی سوات جہاں شور مچاتے دریاؤں اور گنگناتے آبشاروں کیلئے شہرت رکھتی ہے، وہاں ٹھنڈے میٹھے پانی کے چشمے بھی اس وادی کی پہچان ہیں۔
Read more »
گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے، چار افراد کے قتل کا معمہ حلساہیوال : پنجاب پولیس نے چوہرےقتل (چار قتل) کی واردات کا معمہ چند ہی دنوں میں حل کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
Read more »
فیس ماسک کے ٹھوڑی پر رکھنے کے نقصاناتماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ تر لوگ اپنے چہروں پر فیس ماسک ٹھوڑی پر رکھتے ہیں جو خطرناک ہو سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی عالمی تباہی کی لپٹ میں ہر
Read more »
شام کے پارلیمانی انتخابات میں دھاندلی کے نئے ریکارڈ قائمشام میں ہونے والے قانون ساز کونسل کے انتخابات میں اسد رجیم کے مقربین کی کامیابی پر بین الاقوامی اداروں، مبصرین، شکست خوردہ ارکان پارلیمنٹ اور امریکا نے غیر
Read more »