ٹھنڈے میٹھے پانی کے چشمے وادی سوات کی پہنچان

United States News News

ٹھنڈے میٹھے پانی کے چشمے وادی سوات کی پہنچان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

ٹھنڈے میٹھے پانی کے چشمے وادی سوات کی پہنچان ويڈيو لنک: DailyJang

وادی سوات جہاں اپنی قدرتی خوبصورتی، برف پوش چوٹیوں، ان گِنت جھرنوں، گلیشیئرز، چراگاہوں، جھیلوں اور گھنے و تاریک جنگلوں کی وجہ سے مشہور ہے، وہاں اس حسین وادی کے ٹھنڈے میٹھے پانی کے چشمے بھی اپنی مثال آپ ہیں۔سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سے صرف 3 کلومیٹر دور فضاگھٹ کے مقام پر اس تاریخی چشمے کا پانی پینے کیلئے لوگ دور دور سے آتے ہیں۔

شہری کہتے ہیں کہ جڑی بوٹیوں سے نکلتے ہوئے چشمے کے پانی میں کئی امراض کا شفا بھی ہے، اس چشمے کا پانی ٹھنڈا بھی ہے اور میٹھا بھی ہے۔ ہمارے بزرگ کہتے ہیں کہ یہ بہت سے امراض میں شفا کا باعث ہے، ہم سارے دوست اس چشمے کا پانی پینے کیلئے آئے ہیں، اس میں شفا ہے۔ سوات کے سیاحتی مقامات تک جانے والے سیاح اس چشمے کے کنارے رک کر یہاں کے ٹھنڈے میٹھے پانی کا مزہ ضرور لیتے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

انڈیا کے زیر انتظام وادی کشمیر میں چھ روزہ لاک ڈاؤن، بلوچستان میں طلبہ بغیر امتحان کے پاس - BBC Urduانڈیا کے زیر انتظام وادی کشمیر میں چھ روزہ لاک ڈاؤن، بلوچستان میں طلبہ بغیر امتحان کے پاس - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1332 نئے متاثرین سامنے آئے ہیں جبکہ مزید 38 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ انڈیا کے زیر انتظام وادی کشمیر میں چھ روز کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے جبکہ بلوچستان میں طلبہ بغیر امتحان کے پاس قرار دے دیے گئے ہیں۔
Read more »

کورونا وائرس: بہتر مستقبل کے لیے امارات آنے والے مزدور مقروض ہو کر رہ گئے - BBC Urduکورونا وائرس: بہتر مستقبل کے لیے امارات آنے والے مزدور مقروض ہو کر رہ گئے - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1332 نئے متاثرین سامنے آئے ہیں جبکہ مزید 38 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کی بنائی گئی کورونا ویکسین نے حوصلہ افزا نتائج دیے ہیں تاہم اسے بازار میں لانے سے قبل اب بھی بڑے پیمانے پر آزمائش کی ضرورت ہے۔
Read more »

نارتھ کراچی: شہریوں کا کےالیکٹرک پاور ہاؤس کے سامنے احتجاجنارتھ کراچی: شہریوں کا کےالیکٹرک پاور ہاؤس کے سامنے احتجاجبجلی کی لوڈشیڈنگ اور اوور بلنگ کے ستائے شہری نارتھ کراچی میں کے الیکٹرک پاور ہاؤس کے سامنے جمع ہوگئے، احتجاج کے باعث سڑک پر ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی ہے۔
Read more »

پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوریپاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوریایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی، قرض کی منظوری کرونا وائرس سے متاثر معیشت کی بحالی کے لیے دی گئی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-26 22:51:25