کس کا ٹیسٹ منفی آگیا اور کون تاحال وائرس کا شکار ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvsENG Coronavirus COVID19
لاہور: پی سی بی کے ٹیسٹنگ پروگرام کے پہلے مرحلے میں مثبت آنے والے 10 کھلاڑی اور ایک ٹیم آفیشل کی ری ٹیسٹنگ ہوئی جس میں 10 میں سے 6 کھلاڑیوں کی کورونا رپورٹ منفی آگئی۔
تفصیلات کے مطابق کورونا ری ٹیسٹنگ کے دوران فخر زمان، محمد حسنین، محمد حفیظ، محمد رضوان، شاداب خان اور وہاب ریاض کے ٹیسٹ کے نتائج منفی آئے ہیں۔ اب انہیں ٹیسٹنگ کے تیسرے مرحلے سے گزرنا پڑے گا جوکہ آئندہ ہفتے کسی وقت ہوگی۔دوسری جانب کورونا ری ٹیسٹ میں بھی نوجوان بلے باز حیدر علی، فاسٹ بولر حارث رؤف ، کاشف بھٹی اور عمران خان کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔پی سی بی میڈیکل پینل کی جانب سے ان چار کھلاڑیوں اور مساجر ملنگ علی کو فوری طور پر سخت قرنطینہ میں جانے کی ہدایت کردی گئی...
پی سی بی کے مطابق ماضی کی طرح بورڈ کا میڈیکل پینل ان کی مکمل رہنمائی اور مدد کرتا رہے گا۔ ان کھلاڑیوں کےاب ٹیسٹ ان کی قرنطینہ کی مدت مکمل ہونے کے بعد لئے جائیں گے۔ 2 مرتبہ ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے کی صورت میں انہیں انگلینڈ روانہ کیا جائے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مثبت کورونا ٹیسٹ والے پاکستانی کھلاڑیوں پرانگلینڈ کے دروازے بند -لندن: انگلش کرکٹ بورڈ نے مثبت ٹیسٹ آنے والے پاکستانی کھلاڑیوں کو انگلینڈ کا سفر کرنے سے روک دیا۔ انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ جن پاکستانی کھلاڑیوں کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں وہ اتوار کو آنے والے گروپ کے ساتھ سفر نہیں کر سکتے۔ انگلش بورڈ …
Read more »
کورونا مثبت آنے پر شوہر نے بیوی کو پانچویں منزل سے نیچے گرادیاکورونا مثبت آنے پر شوہر نے بیوی کو پانچویں منزل سے نیچے گرادیا تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »
کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر شوہر نے بیوی کو پانچویں منزل سے گرادیاکورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر شوہر نے بیوی کو پانچویں منزل سے گرادیا Egypt Egyptian Husband Wife CoronaTestPositive Infected Throw 5thFloor MfaEgypt WHO
Read more »
بجٹ اجلاس میں شریک رکن بلوچستان اسمبلی کاکرونا ٹیسٹ مثبتبجٹ اجلاس میں شریک رکن بلوچستان اسمبلی کاکرونا ٹیسٹ مثبت SamaaTV
Read more »