پنجاب کے ڈاکٹروں ، نرسوں اور طبی عملے میں کورونا کی شرح سب سے زیادہ ARYNewsUrdu COVID19
تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت نے کہا ہے کہ پنجاب کے ڈاکٹروں ، نرسوں اور طبی عملے میں کوروناکی شرح سب سے زیادہ ہے ، 20 فیصد ڈاکٹر اور ہیلتھ پروفیشنلزکورونا سے متاثر ہوئے۔
محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں اب تک 12 ڈاکٹراور 2 نرسیں کورونا سےشہیدہوئیں، ایم ایس جنرل اسپتال صلاح الدین، ڈاکٹرسلمان حسیب،ڈاکٹرعاطف چوہدری، ڈاکٹرخضرحیات بھی کورونا کا شکار ہوئے جبکہ ڈاکٹرمعروف وینس اور ینگ ڈاکٹرزمیں بھی کوروناسے متاثر ہوئے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لاہور، سیالکوٹ سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم سہانا ہوگیا
Read more »
کورونا کے حوالے سے کہیں سے کوئی خیر کی خبر نہیں آ رہی
Read more »
کیا ذیابیطس کے مریض پھلوں کے بادشاہ آم سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں؟ - Health - Dawn News
Read more »
ویسٹ انڈیز کے 3 کھلاڑی کورونا کے باعث دورہ انگلینڈ سے دستبردار - Sport - Dawn News
Read more »
طیارہ حادثے میں زخمی صدر پنجاب بینک ظفر مسعود اسپتال سے ڈسچارجطیارہ حادثے میں زخمی صدر پنجاب بینک ظفر مسعود اسپتال سے ڈسچارج ويڈيو لنک: DailyJang
Read more »
پنجاب میں آج سے پبلک پارکس کھولنے کا اعلان -لاہور:پنجاب حکومت نےآج سے تمام پبلک پارکس کھولنے کا اعلان کر دیا۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ روکنے کی خاطر اٹھائے گئے احتیاطی اقدامات کے تحت عوامی پارکوں کو کئی روز کی بندش کے بعد آج سے کھولا جارہا ہے۔ ڈی جی پی ایچ اے مظفر خان سیال نے پبلک پارکس کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے …
Read more »