بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق بلے باز شیروون ہیٹمیئر، ڈیرن براوو اور آل راؤنڈر کیمو پاؤل نے انگلینڈ کا دورہ کرنے والی 25 رکنی ٹیم کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کے نئے شیڈول کے مطابق 8 جولائی کو بغیر تماشائیوں کے شروع ہوگی۔
ویسٹ انڈیز کے 3 کھلاڑی کورونا وائرس کے خوف سے اگلے ماہ انگلینڈ میں ہونے والی ٹیسٹ سیریز سے دستبردار ہوگئے۔کے مطابق بلے باز شیروون ہیٹمیئر، ڈیرن براوو اور آل راؤنڈر کیمو پاؤل نے انگلینڈ کا دورہ کرنے والی 25 رکنی ٹیم کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 8 جولائی کو ساؤتھمپٹن میں شروع ہوگا جس کے بعد دونوں ٹیسٹ اولڈ ٹریفورڈ میں بالترتیب 16 جولائی اور 24 جولائی کو شروع ہوں گے۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے اعلان کردہ ٹیم میں جیسن ہولڈر ، جیریمی بلیک ووڈ، بونر، کریگ بریتھویٹ، شیمرابروکس، جان کیمبل، روسٹن چیز، رکیم کورنوال، شین ڈاؤریچ، چیمار ہولڈر، شے ہوپ، الزاری جوزف، ریمون ریفر اور کیماروچ شامل ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ماحول کے عالمی دن 05 جون 2020 کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغامماحول کے عالمی دن 05 جون 2020 کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغام Read News PakNavy dgprPaknavy PakistanNavy EnvironmentDay2020 EnvironmentDay Message
Read more »
ماحول کے عالمی دن کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغامماحول کے عالمی دن کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغام PakNavy NavalChief CNS Message WorldEnvironmentDay Today dgprPaknavy PakistanNavyNHQ PakistanNavy
Read more »
کراچی کے سرجانی بھینس کالونی کے باڑوں میں آتشزدگی' درجنوں جانور جھلس کر ہلاککراچی کے سرجانی بھینس کالونی کے باڑوں میں آتشزدگی' درجنوں جانور جھلس کر ہلاک Read News Karachi Fire Burnt
Read more »
آزاد کشمیر، بچوں سے جنسی زیادتی کے خلاف قانون کے بل کی منظوریبچوں سے جنسی زیادتی کے خلاف قانون بنانے کے لیے آزاد کشمیر کابینہ میں بل کی منظوری ہوگئی ہے۔
Read more »