پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی، 16ہزار ٹن چینی برآمد SamaaTV
Posted: Jul 6, 2020 | Last Updated: 48 mins ago
وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ذخیرہ اندوزوں کیخلاف پنجاب میں بڑا ایکشن کیا گیا، ٹائیگر فورس کی خفیہ اطلاعات پر پنجاب بھر میں تابڑ توڑ چھاپے مارے جارہے ہیں، صوبہ بھر سے 16 ہزار ٹن سے زائد چینی برآمد کرلی گئی، ایک ارب 10 کروڑ روپے کی چینی شوگر ملز اور دیگر مافیا والوں نے اسٹور کر رکھی تھی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم کی ہدایت پر پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤنکریک ڈاؤن کے دوران ذخیرہ کی گئی 16 ہزار ٹن سے زائد چینی برآمد کرلی گئی جس کی مالیت تقریباً ایک ارب 10 کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے۔
Read more »
ٹڈی دل حملے:پنجاب میں زرعی ایمرجنسی لگانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمعٹڈی دل حملے:پنجاب میں زرعی ایمرجنسی لگانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع Punjab Pakistan LocustAttack Resolution PunjabAssembly pmln_org PTICPOfficial pid_gov UsmanAKBuzdar president_pmln AgriculturalEmergency UswahAftab
Read more »
قازقستان میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ، پنجاب میں 646 نئے متاثرین،13 ہلاکتیں - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 14 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 31 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ قازقستان میں کورونا کے متاثرین میں اضافے کے بعد دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے جبکہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن کے میئر نے خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا کے متاثرین میں اضافہ ہوتا رہا تو اگلے دو ہفتوں میں ہسپتالوں میں بستر کم پڑ سکتے ہیں۔
Read more »
وزیر اعظم کا پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس - ایکسپریس اردوپنجاب حکومت کوآٹے کی قیمتوں میں کمی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ہدایت
Read more »
صوبہ پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں کو پکڑیں یا سبسڈی دیں، غریب کو سستا آٹا فراہم کریں۔
Read more »
صوبہ پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں کو پکڑیں یا سبسڈی دیں، غریب کو سستا آٹا فراہم کریں۔
Read more »