ٹڈی دل حملے:پنجاب میں زرعی ایمرجنسی لگانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع Punjab Pakistan LocustAttack Resolution PunjabAssembly pmln_org PTICPOfficial pid_gov UsmanAKBuzdar president_pmln AgriculturalEmergency UswahAftab
،قرارداد مسلم لیگ کی رکن اسوہ آفتاب کی جانب سے جمع کرائی گئی۔یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ ٹڈی دل کے حملوں کے پیش نظر صوبے بھر میں زرعی ایمرجنسی نافذ کی جائے۔ٹڈی دل نے جنوبی پنجاب میں ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ کردی ہیں۔کسانوں کی سال بھر کی محنت ضائع ہو رہی ہے۔کسان اپنی مد د آپ کے تحت ٹڈی دل کو بھگانے
میں مصروف ہیں۔ایک تخمینے کے مطابق ٹڈی دل کی وجہ سے کسانوں کو 200ارب کا نقصان برداشت کرنا پڑچکا ہے۔حکومت نے بجٹ میں ٹڈی دل کیلئے بھی کوئی فنڈز نہیں مختص کیے۔یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ ٹڈی دل سے متاثرہ علاقوں میں فوری اور ہنگامی اقدامات کیے جائیں۔کسانوں کے نقصان کا ازالہ کیا جائے اور فصلوں کی انشورنس کی جائے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
صوبے میں کسی کو دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کرنے دیں گے،وزیراعلیٰ پنجابصوبے میں کسی کو دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کرنے دیں گے،وزیراعلیٰ پنجاب ARYNewsUrdu
Read more »
قازقستان میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ، پنجاب میں 646 نئے متاثرین،13 ہلاکتیں - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 14 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 31 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ قازقستان میں کورونا کے متاثرین میں اضافے کے بعد دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے جبکہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن کے میئر نے خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا کے متاثرین میں اضافہ ہوتا رہا تو اگلے دو ہفتوں میں ہسپتالوں میں بستر کم پڑ سکتے ہیں۔
Read more »
جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
Read more »
پنجاب میں کورونا کےمریضوں کی تعداد 80 ہزار سے تجاوز ، 1844 امواتلاہور : پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 80 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ اموات کی تعداد 1844 تک جا پہنچی۔
Read more »
پنجاب میں 15 اگست سے اسکول کھلنے کا امکانپنجاب میں صوبائی وزیر تعلیم نے 15 اگست سے اسکول کھولنے کا اشارہ دے دیا۔ کہتے ہیں کہ ابتداء میں ایک کلاس میں 20 طلبہ کو بیٹھنے کی اجازت ہوگی پڑھیے Daniyalspeaks کی رپورٹ SamaaTV
Read more »
پنجاب میں آٹا مہنگا ہونے کے اثرا خیبرپختونخوا تک پہنچ گئےپشاور میں سپر فائن آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 1100 روپے سے بڑھ کر 1170 روپے ہوگئی ہے۔
Read more »