پنجاب میں صوبائی وزیر تعلیم نے 15 اگست سے اسکول کھولنے کا اشارہ دے دیا۔ کہتے ہیں کہ ابتداء میں ایک کلاس میں 20 طلبہ کو بیٹھنے کی اجازت ہوگی پڑھیے Daniyalspeaks کی رپورٹ SamaaTV
Posted: Jul 4, 2020 | Last Updated: 51 mins ago
پنجاب میں بچوں کی موجیں ختم ہونے والی ہیں، صوبائی وزیر تعلیم نے 15 اگست سے اسکول کھولنے کا اشارہ دے دیا۔ کہتے ہیں کہ ابتداء میں ایک کلاس میں 20 طلبہ کو بیٹھنے کی اجازت ہوگی، حتمی فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی۔ صوبائی وزیر اسکول ایجوکیشن پنجاب مراد راس نے اسکول کھولنے سے متعلق اہم اعلان کردیا۔ کہتے ہیں کہ 15 اگست سے کلاسز کا آغاز ہوسکتا ہے۔
صوبائی وزیر نے واضح کیا کہ اسکولز کھولنے کا حتمی فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی اور ابتدائی طور پر ایک کلاس میں صرف 20 طلبا کو بیٹھنے کی اجازت ہوگی۔ اسکولوں کی طالبات کو ہراساں کرنے سے متعلق ایک سوال پر صوبائی وزیر مراد راس نے بتایا کہ متاثرہ بچیوں سے رابطہ ہے، ان کی تحریری درخواست آنے پر ملزمان کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں تعیناتیاں ہائیکورٹ میں چیلنججنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی ۔
Read more »
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں تعیناتیاں ہائیکورٹ میں چیلنججنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں تعیناتیاں ہائیکورٹ میں چیلنج SouthPunjab LHC Posting SouthPunjabSecretariat Challenge PunjabGovt CMPunjab UsmanBuzdar PTIPunjab GOPunjabPK CMPunjabPK UsmanAKBuzdar PTICPOfficial
Read more »
ورچوئل فیشن شو کا دوسرا سیزن اگست میں منعقد کیا جائیگا
Read more »