پنجاب کی جیلوں میں بند قید یوں کی سزا میں2 ماہ کی معافی کا اعلان

United States News News

پنجاب کی جیلوں میں بند قید یوں کی سزا میں2 ماہ کی معافی کا اعلان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب حکومت نے عید الفطر کے موقع پر صوبے کی جیلوں بند قیدیوں کی سزاﺅں میں 2 ماہ کی معافی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر

لاہور پنجاب حکومت نے عید الفطر کے موقع پر صوبے کی جیلوں بند قیدیوں کی سزاﺅں میں 2 ماہ کی معافی کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے قیدیوں کی سزا میں دو ماہ کی معافی کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرسودہ جیل مینول کووقت کے نئے تقاضوں کے مطابق تبدیل کیاجائے گا اور مینول میں تبدیلی کرکے قیدیوں کی زندگیوں میں آسانیاں لائیں گے،قیدی بھی انسان ہیںانہیں بنیادی حقوق دینے کیلئے پرعزم ہیں۔

ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے کئے جانے والے فیصلے کے تحت صوبے کی جیلوں میں قید سینکڑوں قیدیوں کی رہا ئی ممکن ہوسکے ۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اسرائیل کی جانب ےسے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمتاسرائیل کی جانب ےسے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمتاسلام آباد: پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے بڑا مطالبہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق
Read more »

گورنر پنجاب نے مسجد الاقصی پر اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کی ویڈیو شیئر کردی - ایکسپریس اردوگورنر پنجاب نے مسجد الاقصی پر اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کی ویڈیو شیئر کردی - ایکسپریس اردوبے گناہ نمازیوں کو نشانہ بناکر اسرائیل نے ہٹلر کے مظالم کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے، گورنر پنجاب
Read more »



Render Time: 2025-03-06 17:39:46