پنجاب اسمبلی کا ہوٹل میں ہونیوالا بجٹ اجلاس، اراکین نے اپنی تنخواہ بڑھوانے کیلئے الاﺅسز بھی دگنا کروالیے ، قوم کو یہ اجلاس کتنے میں پڑا؟ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے گھبرائے عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے والی ایک اور خبرآگئی
ساتھ دوران اجلاس اپنے الاﺅنسز بھی تقریباً دگنے کر لئے تھے اب ہر اجلاس کے دوران قومی خزانے کو دگنا خرچہ پڑ رہا ہے۔
دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق قبل ازیں تمام اراکین کو اجلاس کے دوران یومیہ 3100 روپے ملتے تھے اب تمام اراکین کو ہر اجلاس کے دوران 6 ہزار روپے یومیہ دئیے جاتے ہیں جبکہ 15 روپے فی کلومیٹر سفری الاﺅنس بھی دیا جاتا ہے۔ رواں بجٹ اجلاس میں اراکین اسمبلی کی حاضری کسی روز بھی 100 فیصد نہیں رہی، 22 روزہ اجلاس میں کل 12 نشستیں ہوئی، جن میں اراکین اسمبلی کی کل 2123 حاضریاں لگائی گئیں۔ یوں 12 روز میں حاضر ہونے والے اراکین کو مجموعی طور پر ایک کروڑ 27 لاکھ 38 ہزار روپے دئیے جائیں گے جبکہ 10 چھٹیوں کے علاوہ...
""یہی نیا پاکستان ہے""پٹرولیم مصنوعات میں اضافے پر بلاول بھٹو زرداری نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی 100 فیصد اتفاق کریں گے اجلاس کیلئے نجی ہوٹل کے دو ہال کرائے پر لئے گئے جن کا سوا دو لاکھ روپے یومیہ کرایہ دیا جائے گا، جبکہ ہوٹل کے ہالز اور دیگر اعزازی کمرے 5 جون سے 29 جون تک بک کئے گئے ہیں۔ اجلاس کے دوران ہفتہ وار تعطیلات کی کوئی ادائیگی نہیں کی جائے گی، اب تک 12 روز کا 27 لاکھ روپے کرایہ بن چکا ہے، یوں اب تک کل 5 کروڑ 53 لاکھ 98 ہزار روپے خرچہ ہو چکا ہے۔ علاوہ ازیں اسمبلی کے چھوٹے سٹاف کو 300 روپے تک روزانہ اضافی دئیے جاتے ہیں۔ بجٹ اجلاس میں سٹیشنری اور دیگر اخرجات بھی باقی اجلاسوں سے زیادہ ہوتے ہیں۔ یوں اس اجلاس...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پنجاب اسمبلی کا 22 روزہ بجٹ اجلاس 6 کروڑ سے زائد میں پڑا
Read more »
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
Read more »
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
Read more »
بجٹ اجلاس میں شریک رکن بلوچستان اسمبلی کاکرونا ٹیسٹ مثبتبجٹ اجلاس میں شریک رکن بلوچستان اسمبلی کاکرونا ٹیسٹ مثبت SamaaTV
Read more »
قومی اسمبلی: 27 میں سے 14 اراکین کورونا کو شکست دینے میں کامیاب
Read more »