لاہور: کرا دی گئی۔ قرارداد رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی نے جمع کروائی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ وفاقی حکومت کے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ظالمانہ اقدام ہے، پٹرولیم مصنوعات کی
قیمتوں میں اضافہ کا کوئی جواز نہیں، عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہو رہی ہیں، گزشتہ کئی روز سے ملک بھرمیں عوام کو پٹرول کی قلت کا سامنا رہا، اب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔
قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے کو واپس لیا جائے، اعلیٰ عدلیہ اس اضافہ کے خلاف سوموٹو لے اور تحقیقاتی کمیشن بنا کر حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں۔ خیال رہے حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 25 روپے 58 پیسے اضافہ کر دیا جس کے بعد قیمت 100 روپے 10 پیسے فی لٹر ہوگئی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 21 روپے 31 پیسے فی لٹر مہنگا کر کے 101 روپے 46 پیسے فی لٹر کر دیا۔
اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت میں 23 روپے 50 پیسے فی لٹر اضافے کے بعد اس کی قیمت 59 روپے 6 پیسے، لائٹ ڈیزل آئل 17 روپے 84 پیسے مہنگا کر کے 55 روپے 98 پیسے فی لٹر کا کر دیا گیا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،عوام پریشانپیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،عوام پریشان arustoo کی رپورٹ SamaaTV
Read more »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مظوری - Business - Aaj.tv
Read more »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، نفاذ آج رات سے ہوگاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ ARYNewsUrdu
Read more »
پارٹی میں اختلافات کی افواہیں عمران خان خود میدان میں آ گئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے پارٹی میں اختلافات کی تردید کردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ میں اپنے چیمبر
Read more »
کراچی میں شدید گرمی میں کے الیکٹرک کی بدترین لوڈ شیڈنگ،شہری بے حال - ایکسپریس اردولوڈ شیڈنگ کے ستائے شہری سڑکوں پر نکل آئے، کے الیکٹرک کے ہیڈ آفس کے باہر شدید احتجاج
Read more »