لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت کی طرف سے آج سے لاک ڈائون میں نرمی کا اعلان کردیا گیا تاہم پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کےحوالےسےبھی
ایس اوپیزتیار کر لیے گئے ہیں اور کورونا پھیلائو کے خدشات کے پیش نظر 6 بڑےشہروں میں لاک ڈاؤن میں نرمی نہیں ہوگی، فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ تین دن جمعہ ، ہفتہ اور اتوار مکمل لاک ڈائون ہوگا ، جبکہ پیر ، منگل، بدھ اور جمعرات نرمی ہوگی ،نرمی کے ا ن دنوں ایس او پیز پر عمل درآمد کی صورت میں چھوٹی دکانیں اور بازاروں میں کاروبار جاری رکھنے کی اجازت ہوگی تاہم بڑے پلازے اور شاپنگ مالز تمام ساتوں دن بند رہیں گے...
گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ پنجاب میں وفاقی حکومت کے طے کردہ ضابطہ کار پر مکمل عمل کیا جا رہا ہے اور تعمیراتی شعبے کے لیے سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب کے بڑے شہروں میں کورونا وائرس کے حوالے سے ہائپ نظر آرہی ہے اور متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ پنجاب کے بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کی سفارش کی ہے، اگر وفاق رضامند ہوگیا تو بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن برقرار رکھیں گے۔ان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس نے صحت کے...
طویل المعیاد لاک ڈاؤن چھوٹے کاروبار کرنے والو ں کے روزگار کو ہمیشہ کیلئے ٹھپ کردیتا۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کھولنے کی کامیابی میں عوام کا تعاون درکار ہے۔ کاروباری شعبو ں کیلئے بنائے گئے ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنا ہوگا۔ احتیاط نہ کی گئی تو دوبارہ لاک ڈاؤن کی طرف جانا پڑے گا۔ کورونا مشترکہ قومی مسئلہ ہے، ہمیں متحد ہو کر مقابلہ کرنا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز سے جاپان کے سفیر کو نینورومٹسودا نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس: پنجاب کے 6 بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن میں نرمی نہیں ہوگی، ذرائع
Read more »
پنجاب حکومت کا ہفتے میں چار دن لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان | Abb Takk News
Read more »
پنجاب حکومت کا ہفتے میں چار دن لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ
Read more »
پنجاب حکومت کا ہفتے میں چار دن لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ صوبے میں ہفتے میں صرف چار دن لاک ڈاؤن میں نرمی ہو گی جبکہ تین دن مکمل لاک ڈاؤن ہو گا۔
Read more »
وزیراعظم عمران خان کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی کرنے کا اعلانوزیراعظم عمران خان کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی کرنے کا اعلان COVID19 CoronaInPakistan
Read more »
لاک ڈاؤن میں نرمی 11مئی سے کی جائیگی، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں کہ لاک ڈاؤن سے متعلق وفاقی حکومت کے فیصلوں پر عمل درآمد ہفتہ 9 مئی کے بجائے پیر 11 مئی سے ہوگا جبکہ ہفتے اور اتوار کے روز کاروبار مکمل بند رہے گا۔ SamaaTV
Read more »