لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں منافع خوروں نے عید کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مرغی کے گوشت کی قیمت میں 50 روپے سے 100 روپے اضافہ کر دیا
تفصیلات کے مطابق حکومت اور پولٹری ایسوسی ایشن نے ایک روز قبل طے کیا تھا کہ مرغی کا گوشت 260 روپے فی کلو میں فروخت کیا جائے گا تاہم دکانداروں نے قیمت میں من مانا اضافہ کر دیا۔ دکاندار مرغی کا گوشت 310 روپے سے 360 روپے فی کلو تک فروخت کر رہے ہیں جس سے خریدار پریشان ہو گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق دکانداروں کا کہنا ہے کہ حکومت چکن سستا کرے تو مرغی کا گوشت سستا بیچیں گے جبکہ دوسری جانب شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے کسی قسم کی چیکنگ نہیں کی جا رہی، کمر توڑ مہنگائی نے پہلے ہی پریشان کر رکھا ہے، رہی سہی کسر عید کے روز مرغی کے مہنگے گوشت نے نکال دی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
صدر مملکت اور وزیراعظم کے عید کے موقع پر قوم کے نام تہنیتی پیغامات
Read more »
وزیراعلیٰ پنجاب نےنماز عید الفطر وزیراعلیٰ آفس کے لان میں ادا کیوزیراعلیٰ پنجاب نےنماز عید الفطر وزیراعلیٰ آفس کے لان میں ادا کی Punjab CMPunjab EidPrayer EidUlFitr Eid2020 EidMubarak SocialDistanacing UsmanBuzdar UsmanAKBuzdar PTICPOfficial GOPunjabPK
Read more »
وزیرتوانائی ڈاکٹر اختر ملک کے بعد پنجاب کے ایک اور وزیر کورونا کا شکارلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب میں دو صوبائی وزراءکورونا وائرس کا شکار ہوئے، صوبائی وزیر برائے لٹریسی راجہ راشد حفیظ اور صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک مہلک وباءکا نشانہ
Read more »
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1347 نئے کیسز سامنے آ گئے
Read more »
حرم شریف اور مسجد نبویؐ میں مخصوصی افراد کے ساتھ عید کے اجتماعاتحرم شریف اور مسجد نبویؐ میں مخصوصی افراد کے ساتھ عید کے اجتماعات SaudiArabia EidUlFitr CoronaVirus PrecautionaryMeasures Prayer KSAMOFA KingSalman
Read more »
شوبز ستاروں نے عید الفطر طیارہ حادثے کے متاثرین کے نام کردی - ایکسپریس اردوآئیں سب ملکر اللہ کی رحمت طلب کرتے ہیں اور اپنی خوشی کیلیے دعا کرتے ہیں، ہمایوں سعید
Read more »