حرم شریف اور مسجد نبویؐ میں مخصوصی افراد کے ساتھ عید کے اجتماعات SaudiArabia EidUlFitr CoronaVirus PrecautionaryMeasures Prayer KSAMOFA KingSalman
میں حرم میں کام کرنے والے کارکنان، آئمہ، شیوخ اور سیکیورٹی اہلکار شریک ہوئے۔حرم شریف میں شیخ صالح الحمید کی گلوگیر آواز میں امامت ہوئی اور انہوں نے مختصرآیات تلاوت کیں، امام حرم نے کورونا سے نجات اور عید کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔اس سال گورنر مکہ،
خادم حرمین اور ولی عہد نے اپنی اپنی رہائش گاہ پر نماز ادا کی۔مسجد نبویؐ میں شیخ عبداللہ نے عید کا خطبہ دیا اور سماجی فاصلے کے ساتھ نماز عید ادا کی گئی۔واضح رہےکہ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے عید کے دنوں میں کرفیو نافذ کیا گیا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا کے زمانے میں عید: پاکستان میں 2000 سے زائد نئے مریض، نماز عید میں دوریوں کے بجائے قربتیں - BBC Urduدنیا میں کورونا سے 53 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ 42 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 54 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ آج پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عیدالفطر کا تہوار منایا جا رہا ہے تاہم پاکستان میں عید کی نماز کے اجتماعات میں جگہ جگہ سماجی فاصلے اور دیگر مروجہ قواعد کی خلاف ورزی بھی دیکھی گئی۔
Read more »
طیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملککراچی : سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے جہاز حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات میں کہا کہ ہم تمام خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں یہ ہم سب کیلئے ایک مشکل مرحلہ ہے۔
Read more »
سعودی عرب کی مساجد میں نماز عید کے بغیر تکبیرات کہنے کی اجازتسعودی عرب کی مساجد میں نماز عید کے بغیر تکبیرات کہنے کی اجازت SaudiArabia EidUlFitr Mosques Allowed CoronaVirus PrecautionaryMeasures KingSalman KSAMOFA
Read more »
بنگلہ دیش میں عید کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیابنگلہ دیش میں عید کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا MoonSighting EidUlFitr
Read more »