لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر انصر مسعود عالمی وبا کورونا کا شکار ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق
لاہورپاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر انصر مسعود عالمی وبا کورونا کا شکار ہوگئے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر انصر مسعود بھی کورونا وبا کا شکار ہوگئے۔ پمز حکام کے مطابق ڈاکٹر انصر مسعود نے کورونا کی تشخیص کے بعد خود کو گھر پر ہی قرنطینہ کرلیا ہے۔ اس سے قبل صوبہ پنجاب کے سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر طاہر علی جاوید میں بھی کورونا کی تشخیص ہوئی ہے، اہل خانہ کے مطابق سابق وزیر صحت ڈاکٹر طاہر علی جاوید لاہور کے جناح ہسپتال میں داخل ہیں۔سابق وزیر صحت کے اہل خانہ نے بتایا کہ ڈاکٹر طاہر علی جاوید میں 18جون کو کورونا کی تشخیص ہوئی تھی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
Read more »
گلوکارہ صنم ماروی کے سابق شوہرحامدعلی کے وارنٹ گرفتاری جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گلوکارہ صنم ماروی کے سابق شوہرحامدعلی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے،گارڈین کورٹ کے جج یعقوب علی نے وارنٹ گرفتاری جاری کئے،وارنٹ
Read more »
افغانستان ، سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں طالبان کے فرضی ضلعی سربراہ سمیت 20عسکریت پسند ہلاککابل( شِنہوا)افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں طالبان کے فرضی ضلعی سربراہ سمیت 20عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ۔افغانستان کی قومی دفاعی اور سکیورٹی
Read more »
انڈیا کے کن ممالک کے ساتھ سرحدی تنازعے ہیں؟انڈیا کی سرحد سات ممالک کے ساتھ لگتی ہے۔ انڈیا جموں کشمیر میں اکسائی چن پر دعویٰ کرتا ہے جو فی الحال چین کے کنٹرول میں ہے۔ انڈیا کے ساتھ 1962 میں ہونے والی جنگ کے دوران چین نے اس پورے علاقے پر قبضہ کر لیا تھا۔
Read more »
بلوچستان کا طبی عملہ وزیراعظم کے دل کے قریب ہے، شہباز گلوزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی رابطہ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کورونا کےخلاف فرائض انجام دینے والے ڈاکٹرز اور طبی عملہ وزیراعظم کے دل کے بہت قریب ہے، انہوں نے ان کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
Read more »