پشاور:ٹرین حادثےمیں مرنےوالےسکھ برداری کےافرادکی آخری رسومات SamaaTV
Posted: Jul 4, 2020 | Last Updated: 14 mins agoشیخوپورہ میں ٹرین اور کوسٹرکے درمیان تصادم میں مرنےوالے سکھ برادری کےافراد کی آخری رسومات کی ادائیگی کا سلسلہ پشاور میں جاری ہے۔
جمعہ کی دوپہرشیخوپورہ میں ٹرین حادثے میں مرنےوالے سکھ برادری کے 19افرادکی ميتيں رات گئے پشاورمنتقل کردی گئیں۔ مرنے والوں ميں 7خواتین،3بچے اور9مرد شامل ہیں۔ ان افراد کی آخری رسومات بھائی جوگاسنگھ محلہ جوگن شاہ پشاورمیں جاری ہیں۔ واضح رہے کہ کراچی سے لاہور آنے والی شاہ حسین ایکسپریس اور کوسٹر میں تصادم کے نتیجے میں 20 مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مرنے والے افراد سکھ یاتری تھے اور وہ ننکانہ صاحب جارہے تھے جب ریلوے کراسنگ پر اس کی کوسٹر مسافر ٹرین سے ٹکراگئی۔ ریلوےحکام نےڈویژنل انجینیئر کوفوری طورپرمعطل کردیاہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
شیخوپورہ میں ٹرین حادثے کی میتیں پشاور روانہ کردی گئیںچیئرمین پنجابی سکھ سنگت گوپال سنگھ چاولہ کا کہنا ہے کہ پشاور سے سکھ خاندان اپنے رشتہ دار کے چالیسویں میں شرکت کیلئے ننکانہ صاحب آیا تھا۔ واپسی پر حادثہ پیش آیا۔
Read more »
شیخوپورہ، مسافر وین ٹرین کی زد میں آنے سے 19سکھ یاتری ہلاکفیصل آباد سے لاہور آنے والی ٹرین شاہ حسین ایکسپریس سکھ یاتریوں سے بھری ویگن کے ساتھ ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں19سکھ یاتری ہلاک ہوگئے۔
Read more »