شیخوپورہ میں ٹرین حادثے کی میتیں پشاور روانہ کردی گئیں

United States News News

شیخوپورہ میں ٹرین حادثے کی میتیں پشاور روانہ کردی گئیں
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

شیخوپورہ میں ٹرین حادثے کی میتیں پشاور روانہ کردی گئیں تفصیلات جانئے: DailyJang

شیخوپورہ میں قصبہ سچا سودا کے قریب سکھوں سے بھری کوچ ٹرین کی زد میں آ گئی۔ حادثے میں ایک ہی خاندان کے 22 افراد ہلاک ہو گئے۔

شیخوپورہ میں قصہ سچا سودا کے قریب ٹرین کا افسوسناک حادثہ پیش آیا، سکھوں سے بھری کوچ پشاور جاتے ہوئے ٹرین کی زد میں آگئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ محکمہ ریلوے نے ڈویژنل انجینئر لاہور کو معطل کر دیا۔ ڈی پی او غازی صلاح الدین کا کہنا ہے کہ کوچ کے ڈرائیور نے پھاٹک بند دیکھ کر کچھ آگے جا کر ریلوے لائن عبور کرنے کی کوشش کی۔ اس دوران کراچی سے لاہور جانے والی شاہ حسین ایکسپریس وہاں پہنچ گئی اور کوچ سے ٹکرا گئی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سعودی عرب میں پانچ سال میں ہونے والی اصلاحات 50 سال میں نہیں دیکھیں: العوادسعودی عرب میں پانچ سال میں ہونے والی اصلاحات 50 سال میں نہیں دیکھیں: العوادسعودی عرب میں پانچ سال میں ہونے والی اصلاحات 50 سال میں نہیں دیکھیں: العواد SaudiArabia DrAwwadSAlawwad Reforms FiveYears Country Development KSAMOFA AwwadSAlawwad
Read more »

بھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ، ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا، دولہا ہلاک India Bihar Groom Killed CoronaVirus 100People Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
Read more »

شیخوپورہ، مسافر وین ٹرین کی زد میں آنے سے 19سکھ یاتری ہلاکشیخوپورہ، مسافر وین ٹرین کی زد میں آنے سے 19سکھ یاتری ہلاکفیصل آباد سے لاہور آنے والی ٹرین شاہ حسین ایکسپریس سکھ یاتریوں سے بھری ویگن کے ساتھ ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں19سکھ یاتری ہلاک ہوگئے۔
Read more »

شیخوپورہ میں بس ٹرین سے ٹکرا گئی ، 15 مسافر جاں بحق - Pakistan - Aaj.tvشیخوپورہ میں بس ٹرین سے ٹکرا گئی ، 15 مسافر جاں بحق - Pakistan - Aaj.tv
Read more »



Render Time: 2025-03-01 14:17:33