پرانا اسٹیٹس کو اور مافیا اکٹھے، ہم ان سے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں، وزیراعظم

United States News News

پرانا اسٹیٹس کو اور مافیا اکٹھے، ہم ان سے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں، وزیراعظم
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پرانا اسٹیٹس کو اور مافیا اکٹھے ہوگئے، ہم ان سے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں، وزیراعظم تفصیلات جانیے: DailyJang

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پرانا اسٹیٹس کو اور مافیا سب اکٹھے ہوگئے، ہم ملک کو مافیا سے آزاد کروانے کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قانون کی حکمران والا معاشرہ اوپر جاتا ہے جبکہ طاقت کی حکمرانی والا معاشرہ ترقی نہیں کرتا، ہماری جنگ ملک کو مافیا سے آزادی کروانے کے لیے ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کا امید سے بہتر رزلٹ آیا، ترسیلات زر بڑھانے میں گورنر اسٹیٹ بینک کا کردار بہت اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں کورونا کی تیسری لہر تباہی مچا رہی ہے، اللّٰہ کا شکر ہے ہم نے پاکستان کو کورونا کی تباہی سے بچالیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

'وزیراعظم نے پولٹری مافیا کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا''وزیراعظم نے پولٹری مافیا کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا'‘وزیراعظم نے پولٹری مافیا کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا’ ARYNewsUrdu
Read more »

وزیراعظم نے پولٹری مافیا کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانوزیراعظم نے پولٹری مافیا کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانوزیراعظم نے پولٹری مافیا کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان PMImranKhan PoultryMafia Regulate Dr_FirdousPTI GovtofPunjabPK MoIB_Official
Read more »

وزیراعظم نے پولٹری مافیا کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانوزیراعظم نے پولٹری مافیا کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانمعاون خصوصی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پولٹری مافیا کو ‏ریگولیٹ کرنےکا فیصلہ کر لیا ہے وہی فارمولا اپنائیں گے جو چینی مافیا
Read more »

طاقتور کو قانون کے نیچے لانے کو جہاد سمجھتا ہوں، وزیراعظم | Abb Takk Newsطاقتور کو قانون کے نیچے لانے کو جہاد سمجھتا ہوں، وزیراعظم | Abb Takk News
Read more »

طاقتور کو قانون کے نیچے لانے کو میں جہاد سمجھتا ہوں ، وزیراعظمطاقتور کو قانون کے نیچے لانے کو میں جہاد سمجھتا ہوں ، وزیراعظماسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت نیب میں کوئی مداخلت نہیں کرتی کیونکہ ہم قانون کی بالادستی چاہتے ہیں،
Read more »



Render Time: 2025-03-06 17:03:34