پاک بھارت تعلقات، سعودی عرب نے اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردی
ایک انٹرویو میں شہزادہ فیصل بن فرحان السعود کا کہنا تھاکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کی بہتری کے لیے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں، پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی کا خیرمقدم کرتے ہیں ۔سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان نہ صرف پاکستان بلکہ خطے کی سیکیورٹی کے لیے بھی اہم ہے،پاکستان افغانستان کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے
نہایت اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ تمام پالیسیوں میں بنیادی زور کسی بھی قوم کے عوام کی خوشحالی کے فروغ پر ہونا چاہیے۔اسلامو فوبیا کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ اس سے نمٹنےکے لیے او آئی سی کا کردار اہم ہے، عالمی برادری کےدرمیان اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے ڈائیلاگ کی ضرورت ہے، خوشی ہے پاکستان اسلاموفوبیا سے نمٹنےکے لیے کلیدی کردار ادا کررہا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل میں ساتھ دیا،تعلقات مزید مضبوط ہوگئے: وزیراعظمجدہ: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کا دیرینہ دوست ہے جس نے ہمیشہ مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیا، حالیہ دورہ کے دوران اس کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط ہو گئے ہیں۔
Read more »
سعودی عرب سے سیاسی تعلقات مستحکمولی عہد جلد پاکستان کا دورہ کرینگے شاہ محمود قریشیریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سعودی عرب سے پاکستان کے سیاسی تعلقات ہمیشہ سے ہی مستحکم رہے ہیں ، سعودی ولی عہد جلد پاکستان
Read more »
وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل ہے: سعودی وزیرخارجہ
Read more »
وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل ہے: سعودی وزیرخارجہ
Read more »