جدہ: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کا دیرینہ دوست ہے جس نے ہمیشہ مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیا، حالیہ دورہ کے دوران اس کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط ہو گئے ہیں۔
وزیراعظم نے یہ بات جدہ میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ دوست ممالک مدد نہ کرتے تو پاکستان بحران کا شکار ہو جاتا۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے مشکل وقت میں ساتھ دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانی بھی چاہتے ہیں کہ ان کا ملک عظیم بنے۔ یہ پاکستان کی ڈیفائنگ موومنٹ ہے۔ ہماری حکومت تبدیلی کے لیے لڑرہی ہے، اسے اب کوئی نہیں روک سکتا، وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ وہی معاشرہ ترقی کرتا ہے، جہاں قانون کی بالا دستی ہو، جہاں انصاف نہ ہو وہ معاشرہ آگے نہیں بڑھ سکتا۔ تحریک انصاف نام رکھنے کا مقصد انصاف تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سعودی عرب ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوتاہے: وزیر اعظم عمران خانوزیر اعظم عمران خان کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پر منعقدہ تقریب سے خطاب ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ہمارا اثاثہ
Read more »
وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل ہے: سعودی وزیرخارجہ
Read more »
وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل ہے: سعودی وزیرخارجہ
Read more »
پاک بھارت تعلقات سعودی عرب نے اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردیالریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پاکستان اوربھارت کے درمیان تعلقات بہتر بنانےکے لیےکردار ادا کرنے کی پیشکش کردی، سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ
Read more »