GhulamKhanBorder
پشاور: شمالی وزیرستان کے مقام پر پاک افغان غلام خان بارڈر کو تجارت کے لیئے تین ماہ بعد کھول دیا گیا ہے۔
تحصیلدار غلام خان بارڈر غنی الرحمن کے مطابق پاک افغان غلام خان بارڈر کو تجارت کے لیئے تین ماہ بعد کھول دیا گیا ہے، جس کے بعد پاک افغان تجارت بحال ہوگئی ہے۔ تاجر اور ٹرانسپورٹ برادری نے دوطرفہ تجارت کی بحالی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ غلام خان بارڈر کھلنے سے روزگار بڑھے گا۔ دوسری جانب کورونا ایس او پی کے تحت دونوں اطراف سے تجارتی گاڑیوں کی آمد و رفت شروع ہوگئی ہے،کورونا وائرس کے تدارک کیلئے بارڈر پر تمام انتظامات کیے گئے ہیں اور افغانستان سے آنے اور جانے والی گاڑیوں کو ڈی انفیکٹ کیا جارہا ہے،اس موقع پر پاک فوج اور اتظامیہ کے افسران بھی موجود تھے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاک افغان غلام خان بارڈر 3 ماہ بعد کھل گیاپاک افغان غلام خان بارڈر 3 ماہ بعد کھل گیا SamaaTV
Read more »
جب بھی دشمن کا سامنا ہوا پاک بحریہ قوم کی توقعات پر پورا اتری، آرمی چیفراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان نیوی سمندری حدود کے دفاع سے متعلق قوم کی امنگوں پر ہمیشہ پوری اتری ہے۔
Read more »
جب بھی دشمن کا سامنا ہوا پاک بحریہ قوم کی توقعات پر پورا اتری، سربراہ پاک فوج - ایکسپریس اردوپاک بحریہ نے بحری سرحدوں کی حفاظت بھرپورانداز میں کی ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
Read more »
جب بھی دشمن کا سامنا ہوا پاک بحریہ قوم کی توقعات پر پورا اتری، آرمی چیفراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان نیوی سمندری حدود کے دفاع سے متعلق قوم کی امنگوں پر ہمیشہ پوری اتری ہے۔
Read more »
سورج اورچاند گرہن اور قیامت قرآن پاک کی وہ آیات جوہر مسلمان کو لازمی ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) آج پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں رواں سال کا پہلا سورج گرہن لگا ہے۔ سورج گرہن کو مذہب اسلام کی روشنی میں خدا کی قدرت کی
Read more »