پاکستان اور سعودی عرب کا دہشتگردی کے خلاف کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق | Abb Takk News

United States News News

پاکستان اور سعودی عرب کا دہشتگردی کے خلاف کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

PMIKinSaudia

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ۔

دونوں رہنماؤں نےباہمی تعاون کوفروغ دینے کے لیے سعودی پاکستان سپریم کو آرڈینیشن کونسل کےآغاز کااعلان کیا۔ یمن تنازع کے جامع سیاسی حل کی کوششوں کی حمایت اعادہ کیا، اور سعودی سرزمین پراہم تنصیبات اورشہریوں کےخلاف بیلسٹک میزائلوں اورڈرون حملوں کی مذمت کی گئی جب کہ تیل برآمدات اور توانائی کی فراہمی کے استحکام کو لاحق خطرات پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان کا سعودی عرب سے محبت اور بھائی چارے کا رشتہ ہے فواد چوہدریپاکستان کا سعودی عرب سے محبت اور بھائی چارے کا رشتہ ہے فواد چوہدریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لا ئن) وفاقی وزیرا طلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سعودی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کا سعودی عرب سے محبت اور
Read more »

سعودی عرب اور یو اے ای مدد نہ کرتے تو پاکستان دیوالیہ ہوجاتا، وزیراعظم - ایکسپریس اردوسعودی عرب اور یو اے ای مدد نہ کرتے تو پاکستان دیوالیہ ہوجاتا، وزیراعظم - ایکسپریس اردواب تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا، مشکل وقت سے نکل چکے آگے روشن مستقبل نظر آرہا ہے، جدہ میں اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب
Read more »

پاکستان اور سعودی عوام کے دل ہمیشہ سے ایک ساتھ دھڑکتے ہیں: گورنر پنجابپاکستان اور سعودی عوام کے دل ہمیشہ سے ایک ساتھ دھڑکتے ہیں: گورنر پنجاب
Read more »



Render Time: 2025-03-10 06:18:04