لاہور: گورنر پنجاب چودھری سرور نے پاک سعودی تعلقات کو چٹان سے مضبوط قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عوام کے دل ہمیشہ سے ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔ گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر پبجاب چودھری سر
ور سے مختلف وفود نے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر چودھری سرور کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے تعلقات پر 22 کروڑ پاکستانیوں کو فخر ہے، وزیر اعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب ہر لحاظ سے کامیاب رہے گا۔
چودھری سرور نے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان ہمیشہ سے ایک دوسرے سے کندھے سے کندھا ملاکر چلتے ہیں، خادم حرمین شریفین کا احترام ہر مسلمان پر لازم ہے، پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات دو بھائیوں جیسے ہیں، یہی وجہ ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کی ترقی کے لیے بھی ہمیشہ اپنا کردار ادا کیا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان کا سعودی عرب سے محبت اور بھائی چارے کا رشتہ ہے فواد چوہدریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لا ئن) وفاقی وزیرا طلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سعودی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کا سعودی عرب سے محبت اور
Read more »
پاکستان اور سعودی عرب کا دہشتگردی کے خلاف کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق | Abb Takk News
Read more »
سعودی عرب اور یو اے ای مدد نہ کرتے تو پاکستان دیوالیہ ہوجاتا، وزیراعظم - ایکسپریس اردواب تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا، مشکل وقت سے نکل چکے آگے روشن مستقبل نظر آرہا ہے، جدہ میں اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب
Read more »