اسلام آباد (ویب ڈیسک) معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفر مرزا کا کہنا ہے پاکستان نے کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کو عارضی معطل کرنے کا فیصلہ
کرلیا۔معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفر مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا کہ کوروناکےٹرائل سے متعلق ایگزیکٹوگروپ سے ملاقات ہوئی، گروپ کاہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کوعارضی معطل کرنےکافیصلہ کیا، اس حوالے سے اب تک شرح اموات میں اضافہ ہوا ہے۔
یاد رہے رواں ماہ کے آغاز میں کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ کوروناکے مریضوں پر ملیریا سے بچاﺅ کی دوا کوروکوئین کا استعمال فوری بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا ، ایڈوائزری گروپ ممبر کا کہنا تھا کہ ہائیڈروکسی کلوروکوئین کے استعمال سے ڈیتھ ریٹ بڑھ رہاہے، صحت مند مریضوں کا کلوروکوئین کااستعمال کرنا زندگیوں کو خطرہ میں ڈالنا ہے۔
2 خواتین اور ایک بچی کو جنسی زیادتی میں ناکامی پر قتل کرنے والے ملزمان پکڑے گئے، یہ کون ہیں؟ جان کر غصے کی انتہا نہ رہے پروفیسرثاقب نے کہا تھا کہ کلوروکوئین ،ہائیڈروکسی کلوروکوئین سے دل کی دھڑکن بے ترتیب ہورہی ہے، پہلی اسٹڈی میں کلوروکوئین کے استعمال کے فائدہ مند اثرات تھے۔خیال رہے عالمی ادارہِ صحت نے حفاظتی خدشات کے پیش نظر کورونا کے علاج کیلیے ہائیڈروکسی کلوروکوین کے تجربات معطل کردیے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn News
Read more »
پاکستان میں کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کی عارضی معطلی کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفر مرزا کا کہنا ہے پاکستان نے کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کو عارضی معطل کرنے
Read more »
پاکستان میں سیاحت پر پابندی ہزاروں خاندانوں کے لیے تباہی کا پیغامکورونا وائرس نے دیگر شعبوں کی طرح پاکستان میں سیاحت کی صنعت کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے۔ اس سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کہا تھا کہ سنہ 2020 پاکستان میں سیاحت کا سال ہو گا مگر کورونا کے باعث اس شعبے سے منسلک افراد کے ہاں اب نوبت فاقوں تک آ گئی ہے۔
Read more »
پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر کا اعلانایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کورونا وائرس کے خلاف اقدامات کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی رقم فراہم کی جائے گی، رقم صحت اور دیگر اقدامات کے لیے استعمال ہوگی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
چین کے بعد پاکستان کا بھی بھارت کو منہ توڑ جواب، جاسوس ڈرون مار گرایاراولپنڈی: (دنیا نیوز) چین کے بعد پاکستان نے بھی بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اس کا جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔
Read more »
طیارے حادثہ کے بعد پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ
Read more »