پاکستان کی وہ یونیورسٹی جس نے داخلہ ٹیسٹ آن لائن کردیا

United States News News

پاکستان کی وہ یونیورسٹی جس نے داخلہ ٹیسٹ آن لائن کردیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

کراچی(ویب ڈیسک)این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے19 COVID کے سبب ایک اور بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بیچلر آف انجینئرنگ کا داخلہ ٹیسٹ بھی آن لائن

کردیا ہے اس سے قبل یونیورسٹی انتظامیہ نے بیچلر کے داخلہ انٹر سال اول کے نتائج کی بنیاد پر دینے اور اس مقصد کیلیے داخلہ میرٹ میں بھی بڑی تبدیلیاں کی تھیں مذکورہ نئے فیصلے کے مطابق آن لائن داخلہ ٹیسٹ مکمل طور پر paper less ہوگا۔

تاہم یہ ٹیسٹ امیدوار گھروں پر بیٹھ کر نہیں دیں گے بلکہ اس کے لیے انھیں مختلف شفٹ میں این ای ڈی آنا ہوگا این ای ڈی یونیورسٹی کی انتظامیہ بیک وقت ہزاروں طلبہ کو ٹیسٹ کے لیے یونیورسٹی نہیں بلائے گی بلکہ انھیں گروپس میں تقسیم کردیا جائے گا جو یونیورسٹی کے کمپیوٹر لیبس میں جاکر آن لائن ٹیسٹ دیں گے ایک گروپ 900 سے 1 ہزار طلبہ پر مشتمل ہوگا اور ایک روز میں مختلف اوقات میں دو گروپس کے ٹیسٹ لیے جائیں گے۔

اسلام آبادہائیکورٹ،میئر اسلام آباد کی معطلی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد،سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کمیشن جمعرات کوطلب ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈاکٹر محمد طفیل نے بتایا کہ مجوزہ طور پر این ای ڈی میں داخلہ ٹیسٹ کا سلسلہ 8 اگست سے شروع ہوجائے گا جو پورے ہفتے جاری رہے گا اکیڈمک کونسل نے انتظامیہ کو پہلے ہی ٹیسٹ کے حوالے سے کسی بھی فیصلے کا اختیار دے دیا تھا انھوں نے بتایا کہ یہ ٹیسٹ ہر شعبے کی لیب میں ہونگے اور ایک لیب میں 20 طلبہ کو بٹھایا جائے گا ٹیسٹ کا دورانیہ 2 گھنٹے ہوگا اور ٹیسٹ مکمل طور پر paper less ہوگا ٹیسٹ کے نتائج داخلہ ٹیسٹ کا پورا مرحلہ مکمل ہونے کے بعدایک ہفتے میں جاری ہوں...

پرووائس چانسلر نے بتایا کہ سوفٹ ویئر کی مدد سے ساتھ بیٹھے دو امیدواروں کی سوالات کی سیریل تک مختلف ہوگی انھوں نے بتایا کہ طلبہ کو “آنسر کی ” نہیں دی جائے گی اور سوفٹ ویئر سے ہی ٹیسٹ کا نتیجہ مرتب کرکے جاری کیا جائے گا ڈاکٹر محمد طفیل کا کہنا تھا کہ اے لیول کے طلبہ کو خاص ہدایت کی گئی ہے کہ وہ آئی بی سی سی سے اپنی ایکویلنس تیار کرالیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کروناوائرس: سعودی وزارتِ داخلہ کی اہم وضاحتکروناوائرس: سعودی وزارتِ داخلہ کی اہم وضاحتکروناوائرس: سعودی وزارتِ داخلہ کی اہم وضاحت ARYNewsUrdu
Read more »

”کل سے یہ تمام لوگ اپنے کاروبار کھول لیں “حکومت نے اعلان کر دیا”کل سے یہ تمام لوگ اپنے کاروبار کھول لیں “حکومت نے اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت پنجاب نے 26 صنعتوں کو پیر سے کھولنے کی اجازت دیدی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن میں
Read more »

سپریم کورٹ نے منشیات کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردیسپریم کورٹ نے منشیات کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے منشیات کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی،عدالت نے درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کی۔تفصیلات کے
Read more »

پنجاب حکومت نے ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں واضح کمی کا اعلان کردیاپنجاب حکومت نے ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں واضح کمی کا اعلان کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے انٹرسٹی اور انٹر ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ اور آن لائن ٹیکسی سروس کھولنے کی اجازت دے دی جبکہ کرایوں میں بھی
Read more »

حکومت اگر کورونا ٹیسٹ کے اخراجات برداشت نہیں کرسکتی تو ۔۔۔سینیٹر رحمان ملک نے وزیر اعظم کو حیران کن تجویز پیش کر دیحکومت اگر کورونا ٹیسٹ کے اخراجات برداشت نہیں کرسکتی تو ۔۔۔سینیٹر رحمان ملک نے وزیر اعظم کو حیران کن تجویز پیش کر دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ آنے
Read more »



Render Time: 2025-03-10 13:59:46