پاکستان میں کوروناوائرس سے2لاکھ43 ہزار599 افراد متاثر Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث5ہزار58 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں اور2 لاکھ 43 ہزار599 متاثر ہیں۔
پاکستان میں ایک لاکھ 49 ہزار92 افراد کورونا وائرس سے شفایاب ہوچکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھرمیں 23 ہزار 555 ٹیسٹ کیے گئے اور آج تک مجموعی طورپر15 لاکھ 14 ہزار 858 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ پاکستان میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد ایکٹو کیسز سے زائد ہے اور تا حال ایک لاکھ 40 ہزار 965 کورونامتاثرین صحت یاب ہوئے۔ پاکستان میں اس وقت کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 91 ہزار 602 ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لاہور میں احساس کفالت پروگرام کھٹائی میں پڑ گیامستحق افراد کی مشکلات میں اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا لاک ڈاون سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے 3 ماہ قبل شروع کیے گئے احساس کفالت پروگرام کے 35 میں 22 مراکز بند کر دئیے گئے
Read more »
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 243,599ہوگئی،5,058افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
کرونا وائرس: مزید 83 افراد جاں بحق، پاکستان دنیا میں 12ویں نمبر پر آگیا۔کرونا وائرس: مزید 83 افراد جاں بحق، پاکستان دنیا میں 12ویں نمبر پر آگیا۔ Pakistan CoronaVirusPakistan Covid_19 DeadlyVirus Patients Infected Worldwide Deaths pid_gov ImranKhanPTI zfrmrza Asad_Umar WHO ndmapk
Read more »
پاکستان میں کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد زیرعلاج مریضوں سے زیادہاسلام آباد :کورونا وائرس سے نمٹنے کی حکمت عملی کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے، پاکستان میں کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد زیرعلاج مریضوں سے زیادہ ہوگئی۔
Read more »
پاکستان میں مزید 1,119افراد کورونا کا شکار،تعداد 240,848 ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
پاکستان میں کرونا سے مزید 83 افراد کا انتقالپاکستان میں کورونا وائرس انفیکشن سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 37 ہزار 489 ہو گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 12 واں ملک ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »