پاکستان میں کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد زیرعلاج مریضوں سے زیادہ

United States News News

پاکستان میں کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد زیرعلاج مریضوں سے زیادہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

حکمت عملی کے مثبت نتائج ، پاکستان میں کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد زیرعلاج مریضوں سے زیادہ ARYNewsUrdu

اسلام آباد : حکومت کی کورونا وائرس سے نمٹنے کی حکمت عملی کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے، ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب اسمارٹ لاک ڈاون، ہاٹ اسپاٹ کی نشاندہی اور ایس او پیزپرسختی سے عمل کرنے سے لے کرٹیسٹ کرنے کی صلاحیت میں اضافے تک کے بڑے اقدامات کے بڑے اثرات سامنے آگئے۔ پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعدادمیں کمی آنے لگی، جولائی میں مریضوں کی تعداددس سےبارہ لاکھ ہونےکی پیشگوئی کی گئی تھی مگراسمارٹ لاک ڈاون کےباعث اس وقت مریض کی تعداد دولاکھ سینتیس ہزار چارسو نواسی تک پہنچی ہے۔

اعددوشمار کے مطابق صحت یاب ہونےوالےمریضوں کی تعداد ایک لاکھ چالیس ہزارتک پہنچ گئی ہے، سات جولائی کوچھ ہزارافراد نےکوروناکوشکست دی جبکہ تین جولائی کو گیارہ ہزار افراد صحت یاب ہوئے۔ تیس بڑےشہروں میں ہاٹ اسپاٹ کی نشاندہی اورانتظامیہ کےساتھ عوام کےتعاون اور زیادہ سے زیادہ افراد کے ٹیسٹ نے کورونا وائرس کومزید پھیلنے نہ دیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 237,489ہوگئی - Pakistan - Aaj.tvپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 237,489ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

پاکستان کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے برطانوی حکومت کی کوششوں کو سراہتا ہےپاکستان کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے برطانوی حکومت کی کوششوں کو سراہتا ہےپاکستان کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے برطانوی حکومت کی کوششوں کو سراہتا ہے Coronavirus pid_gov
Read more »

پاکستان کورونا سے نمٹنے کیلئے برطانوی حکومت کی کوششوں کو سراہتا ہے، شبلی فرازپاکستان کورونا سے نمٹنے کیلئے برطانوی حکومت کی کوششوں کو سراہتا ہے، شبلی فرازاسلام آباد: (دنیا نیوز) اطلاعات ونشریات کے وزیر سینیٹر شبلی فراز نے کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لئے بین الاقوامی سطح پر مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
Read more »

دنیا بھرمیں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد1 کروڑ19 لاکھ سے تجاوزکرگئیدنیا بھرمیں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد1 کروڑ19 لاکھ سے تجاوزکرگئیدنیا بھرمیں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد1 کروڑ19 لاکھ سے تجاوزکرگئی CoronavirusPandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
Read more »

کورونا وائرس دنیا بھر سے 5 لاکھ 40 ہزار انسانوں کی جان لے گیاکورونا وائرس دنیا بھر سے 5 لاکھ 40 ہزار انسانوں کی جان لے گیاکورونا وائرس دنیا بھر سے 5 لاکھ 40 ہزار انسانوں کی جان لے گیا ARYNewsUrdu COVID19
Read more »



Render Time: 2025-03-11 20:31:43