پاکستان سٹاک ایکس چینج کی حدود میں فائرنگ،دستی بم حملہ ، پانچ افراد جاں بحق، پولیس اہلکارسمیت 2 افرادزخمی
کاروباری ہفتے کا پہلا دن ہے ، دو ہزار کے قریب لوگ موجود تھے ، سیکیورٹی فورسز اور ایمبولینسیں موقع پٌر پہنچ گئی ہیں، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔
نجی ٹی وی چینل نے ریسکیو سروس ایدھی کے حوالے سے بتایا کہ واقعے میں پانچ افراد مارے گئے ہیں جن میں سے کچھ لوگوں نے کسی سیکیورٹی ایجنسی کی وردیاں پہن رکھی ہیں، وہ مبینہ حملہ آور بھی ہوسکتے ہیں ۔ غیرمصدقہ ذرائع کے حوالے سے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مبینہ طورپر دو حملہ آور تھے جنہوں نے حملہ کیا۔ واقعے کے بعد آئی آئی چند ریگر روڈ بند کردیا گیا۔
اپنی تنخواہ میں سے روزانہ بھوکوں کو کھانا کھلانے والا ٹریفک وارڈن، اسے دیکھ علاقے والوں نے بھی یہی کام شروع کردیا اے آروائے کے مطابق ٹریڈنگ ہال میں بھی ایک سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوا ہے جبکہ گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے ، سٹاک ایکسچینج کے باہر دستی بم حملے کی بھی اطلاع ہے تاہم پولیس ابھی یہ تحقیقات کررہی ہیں کہ کیا یہ کوئی ڈکیتی کی واردات ہے یا دہشتگردی ہوسکتی ہے ؟ اس علاقے میں انتہائی اہم اور حساس ادارے بھی موجود ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد2لاکھ کے قریب اموات کتنی ہوگئیں؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 3,138نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 74افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں
Read more »
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 202,955ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد202,955ہوگئی ، 4,167افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
'دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں پیٹرولیم قیمتوں میں کم اضافہ ہوا' - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
پورے جنوبی ایشیا میں سب سے سستا پیٹرول پاکستان میں ہے، عمر ایوب - Pakistan - Dawn News
Read more »
پورے جنوبی ایشیا میں سب سے سستا پیٹرول پاکستان میں ہے، عمر ایوب - Pakistan - Dawn News
Read more »