مزید پڑھئے؛
سابق آسٹریلوی کرکٹر بریڈ ہوگ نے کہاکہ اس وقت پاکستان واحد ٹیم ہے جو بھارت کو اس کے ملک میں ہرا سکتی ہے۔
بریڈ ہوگ نے کہا کہ گرین کیپس کے پاس بہت مضبوط پیس یونٹ کے ساتھ بہتر اسپنرز بھی موجود ہیں، ان کی بیٹنگ میں بھی کافی گہرائی ہے، اس کے ساتھ وہ بھارتی کنڈیشنز کو بھی اچھی طرح جانتے ہیں، مگر مسئلہ یہ ہے کہ وہ سیاسی وجوہات کی بنا پر بھارت نہیں جا سکتے، اس لیے دوسری بہترین ٹیم جو کوہلی الیون کو ان کے میدانوں پر ہرا سکے وہ آسٹریلیا ہے۔
بریڈ ہوگ نے کہاکہ 2014 میں ویرات کوہلی کی جانب سے ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سنبھالنے کے بعد بھارت اپنے ملک میں ایک بھی ٹیسٹ سیریز نہیں ہارا، آخری مرتبہ اسے اپنے میدانوں پر طویل فارمیٹ کی سیریز میں 2012 میں انگلینڈ سے شکست ہوئی تھی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی میں کے الیکٹر ک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے: پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر قائد میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک کی ظالمانہ اجارہ داری ختم کرنے کے لیے اس کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے۔
Read more »
جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
Read more »
انگلینڈ میں ریکارڈ اچھا ہے، امید ہے اچھی پرفارمنس ہوگی، مصباح الحقلاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ امید ہے ٹیسٹ سیریز تک تیاریاں مکمل ہوجائیں گی، ہماری بیٹنگ تجربے کار ہے، امید ہے اچھی پرفارمنس ہوگی۔
Read more »
گوادر میں بین الاقوامی طرز کے ائیرپورٹ کی تعمیر تیزی سے جاری ہے:عاصم سلیم باجوہگوادر میں بین الاقوامی طرز کے ائیرپورٹ کی تعمیر تیزی سے جاری ہے:عاصم سلیم باجوہ Islamabad AsimSBajwa Work M8 Commence Top Priority CPEC_gov_pk CPEC_Official CathayPak WangXianfeng8 AmbNaghmanaHash pid_gov Pakistan
Read more »