پارلیمنٹ کے ارکان و اسٹاف میں کورونا کیسز مثبت آنے کا انکشاف - ایکسپریس اردو

United States News News

پارلیمنٹ کے ارکان و اسٹاف میں کورونا کیسز مثبت آنے کا انکشاف - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

اب تک دو ارکان پارلیمنٹ کی مثبت رپورٹ جاری کر دی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے 11 مئی کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرتے ہوئے اجلاس میں شرکت کے لیےارکان کا کورونا ٹیسٹ کروانا لازم قرار دیا تھا، قومی اسمبلی کا اجلاس کل اور سینیٹ اجلاس منگل کو ہو گا اور اس کے لئے ارکان کے کورونا ٹیسٹ لئے جارہے ہیں اور پارلیمانی اجلاسوں سے قبل کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے لگے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ این آئی ایچ کے عملے نے ارکان پارلیمنٹ کے ٹیسٹ کے نمونے حاصل کر لئے ہیں، اب تک جن ارکان کے ٹیسٹ لئے گئے ہیں ان میں ترجمان مسلم لیگ مریم اورنگزیب،...

دوسری جانب ارکان پارلیمنٹ اور عملے میں کورونا کی تشخیص کے بعد ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈی والا نے قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس موخر کرنے کی تجویز دے دی ہے اور کہا ہے کہ ارکان اور پارلیمنٹ عملے میں کورونا کی تشخیص باعث تشویش ہے۔ سلیم مانڈی والا نے کہا کہ کورونا کیسز میں اضافے سے متعلق میرے خدشات درست ثابت ہو رہے ہیں، اب یہ وائرس پارلیمنٹ کی راہداریوں میں بھی پہنچ گیا ہے، مزید ارکان اور عملے میں کرونا کی تشخیص ہونے کا خدشہ ہے، بروقت خبردار کردیا تھا کہ ٹیسٹ کے بغیر کسی کو پارلیمنٹ میں داخل نہ ہونے دیا جائے، موجودہ صورتحال میں اجلاس بلانے کے خطرناک نتائج نکل سکتے ہیں، ضروری ہو تو اجلاس میں تاخیر کی جائے اور ٹیسٹ کو یقینی بنانے کے بعد ئی پارلیمنٹ میں داخلے کی اجازت دی...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، پریشان کن خبرسندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، پریشان کن خبرکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد کورونا سے جاں بحق ہوگئے جبکہ 598 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں کراچی سے سب سے زیادہ
Read more »

کورونا وائرس: بیلاروس میں وبا کے خطرے کے باوجود وکٹری پریڈ،روس میں منسوخکورونا وائرس: بیلاروس میں وبا کے خطرے کے باوجود وکٹری پریڈ،روس میں منسوخبیلاروس نے دوسری جنگِ عظیم کی فتح کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر کورونا وائرس کی وبا کے باوجود فوجی پریڈ اور دیگر تقریبات منعقد کیں۔ تاہم روس میں فوجی پریڈ کا انعقاد نہیں کیا گیا۔
Read more »

پنجاب بھر میں ہسپتالوں کے 54 فیصد بستر کورونا مریضوں کے زیراستعمال - Pakistan - Dawn News
Read more »

کورونا سے متاثرہ مرد حضرات کے اسپرم میں وائرس رہ جانے کا انکشاف - Health - Dawn Newsکورونا سے متاثرہ مرد حضرات کے اسپرم میں وائرس رہ جانے کا انکشاف - Health - Dawn News
Read more »

پنجاب کے مختلف اضلاع میں کورونا وائرس سے 33 پولیس اہلکار متاثر - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-11 05:50:38