پائلٹس کے 'مشکوک لائسنسز' سے پی آئی اے، سی اے اے کی ساکھ متاثر - Pakistan - Dawn News

United States News News

پائلٹس کے 'مشکوک لائسنسز' سے پی آئی اے، سی اے اے کی ساکھ متاثر - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

جعلی پائلٹس کے لائسنسز کی رپورٹس ایوی ایشن ریگولیٹر کی سنگین کوتاہی کی نمائندگی کرتے ہیں، انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن DawnNews

پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ حفیظ نے ڈان کو بتایا کہ پہلے ہی اعلان کیا گیا تھا کہ تقریبا 150 پائلٹس کو گراؤنڈ کیا جائے گا۔ فائل فوٹو: وکی میڈیا کامنز

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے انتظامیہ نے ان پائلٹس کی فہرست سرکاری طور پر سی اے اے سے ابھی موصول نہیں کی اور ایسے پائلٹس کو پروازوں کو چلانے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ اور ان کے خلاف محکمانہ کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پائلٹس کو ہڑتال پر جانے کے لیے زور دینے کے الزام میں اس سے قبل پاکستان ایئر لائنز پائلٹس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری کو شوکاز نوٹس بھیجا گیا تھا۔

پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایئر مارشل ارشد ملک نے جمعرات کے روز سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل اور ایوی ایشن ڈویژن کے سیکریٹری کو ایک خط لکھا جس میں کہا گیا ہے کہ جعلی / مشکوک لائسنس رکھنے والے تمام پی آئی اے پائلٹس کی فہرست فوری طور پر فراہم کی جائے۔ پالپا کے ترجمان نے کہا کہ ایسوسی ایشن نے پورے ادارے میں کارروائیوں کا مطالبہ کیا ہے اور ان تمام افراد کے خلاف جانچ پڑتال ہونی چاہیے جو اہم انتظامی عہدوں پر غیر منصفانہ ذرائع سے بھرتی کیے گئے تھے۔انہوں نے کہا کہ جعلی ڈگریوں اور فلائنگ لائسنس کے لئے پائلٹس کے خلاف مہم دراصل ان افراد کو نشانہ بنانے کے لئے شروع کی گئی ہے جو موجودہ انتظامیہ سے اتفاق رائے نہیں رکھتے جس کے زیادہ تر لوگ کمرشل ایوی ایشن سے متعلقہ تجربہ نہیں...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پائلٹس کے 'مشکوک لائسنسز' سے پی آئی اے کی ساکھ متاثر - Pakistan - Dawn News
Read more »

سی اے اے جعلی لائسنس کے حامل کپتانوں کے خلاف کارروائی سے گریزاںسی اے اے جعلی لائسنس کے حامل کپتانوں کے خلاف کارروائی سے گریزاںوفاقی وزیر ہوا بازی کی ہدایت کے باوجود سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) جعلی لائسنس کے حامل کپتانوں کے خلاف کارروائی سے گریزاں نظر آ رہی ہے۔
Read more »

150 پی آئی اے پائلٹس کے مبینہ جعلی لائسنس کا انکشاف فہرستیں طلب150 پی آئی اے پائلٹس کے مبینہ جعلی لائسنس کا انکشاف فہرستیں طلب150 پی آئی اے پائلٹس کے مبینہ جعلی لائسنس کا انکشاف، فہرستیں طلب Islamabad Govt Decides Take Action Against Pilots Fake Licenses Official_PIA pid_gov
Read more »

چیف جسٹس پاکستان نے پائلٹس کے جعلی لائسنسز کے معاملے کا نوٹس لے لیاچیف جسٹس پاکستان نے پائلٹس کے جعلی لائسنسز کے معاملے کا نوٹس لے لیا
Read more »

پائلٹس کی گفتگو افشاء کرنے پر تشویش ہے، فیڈریشن آف ائیرلائن پائلٹسپائلٹس کی گفتگو افشاء کرنے پر تشویش ہے، فیڈریشن آف ائیرلائن پائلٹسکراچی طیارہ حادثہ پر وفاقی وزیر ہوابازی کے بیان پر انٹر نیشنل فیڈریشن آف ائیرلائن پائلٹس نے پائلٹس کی گفتگو افشاء کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
Read more »

پی آئی اے نے تمام مشتبہ لائسنس والے پائلٹس کو گراؤنڈ کر دیا | Abb Takk Newsپی آئی اے نے تمام مشتبہ لائسنس والے پائلٹس کو گراؤنڈ کر دیا | Abb Takk News
Read more »



Render Time: 2025-03-01 20:38:07