پنجاب پولیس کی ایک خاتون پولیس اہلکار کی ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں، جس میں فورس کیخلاف قابل اعتراض زبان کا استعمال کیا گیا تھا،رپورٹ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Punjab Police TikTok Videos
لاہور: پولیس حکام نے سوشل میڈیا پر ویڈیو کلپ بنانے اور اسے اپ لوڈ کرنے پر ایک نوجوان خاتون پولیس کانسٹیبل کو 'ملازمت سے فارغ' کردیا۔کے مطابق پولیس کے اعلیٰ حکام نے اپنی ماتحت کی ویڈیو شیئر نگ ایپ ٹک ٹاک پر کچھ ویڈیو کلپس جن میں فورس کے اقدار کے خلاف قابل اعتراض زبان کا استعمال کیا، ان کے وائرل ہونے کے بعد یہ ایکشن لیا۔
عہدیدار کا کہنا تھا کہ محکمے کے الیٹ فورس کی ڈی ایس پی بشرہ کو باقاعدہ تحقیقات کے لیے مقرر کرتے ہوئے کانسٹیبل سے بذریعہ شوکاز نوٹس وضاحت طلب کی۔ ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ انہیں ذاتی سماعت کے لیے آرڈرلی روم میں بھی بلایا گیا جہاں وہ اپنی پوزیشن کا دفاع نہیں کرسکیں۔پولیس عہدیدار کے مطابق کانسٹیبل کو ماضی میں بھی اسی طرح کی خلاف ورزیوں پر محکمے کی جانب سے 3 مرتبہ تحریری وارننگ دی گئی تھی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں 37 لاکھ سے زائد نامناسب ویڈیوز ہٹادیں، ٹک ٹاک کا دعویٰ - Pakistan - Dawn News
Read more »
پاکستان میں 37 لاکھ سے زائد نامناسب ویڈیوز ہٹادیں، ٹک ٹاک کا دعویٰ - Pakistan - Dawn News
Read more »
پاکستان میں 37 لاکھ سے زائد نامناسب ویڈیوز ہٹادیں، ٹک ٹاک کا دعویٰ - Pakistan - Dawn News
Read more »
ریسلنگ کے بعد انڈرٹیکر ٹک ٹاک کی دنیا میں آگئےورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے ریسلر انڈرٹیکر نے طویل عرصے سے سوشل میڈیا سے دور رہنے کے باوجود مداحوں کو حیران کر دیا ہے مزید پڑھیے: SamaaTV
Read more »
پی ٹی اے کی وارننگ پر ٹک ٹاک کی وضاحتٹک ٹاک کے مطابق 98.2 فیصد ناموزوں ویڈیوز کو بروقت شناخت کر کے شکایت موصول ہونے سے پہلے ہٹا دیا جاتا ہے مزید پڑھیے: SamaaTV
Read more »