پاکستان میں بیگو لائیو پر پابندی کے بعد ٹک ٹاک نے بندش سے پہلے قدم اٹھا لیا TikTok
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی جانب سے نامناسب مواد سے متعلق حتمی نوٹس ملنے پر معروف ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کی پاسداری کرنا کمپنی کی اولین ترجیح ہے۔
بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جو بھی مواد ٹک ٹاک کے ضوابط کے برعکس ہوتا ہے، اس مواد کو نہ صرف فوری طور پر ہٹادیا جاتا ہے بلکہ ایسا مواد اپ لوڈ کرنے والے افراد پر جرمانہ بھی عائد کیا جاتا ہے۔ٹک ٹاک کے مطابق ایپ انتظامیہ نے صارفین کومتعدد کنٹرولز، تجزیاتی سہولیات اور رازداری کے اختیارات فراہم کر رکھے ہیں جنہیں استعمال کرت ہوئے کسی بھی نامناسب مواد کو رپورٹ کرنا آسان بن جاتا ہے اور ساتھ ہی یہ سہولیات صارفین اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کسی بھی ناموزوں مواد کی نشاندہی کرنے میں مدد بھی فراہم...
بیان میں دعویٰ کیا گیا کہ اسی مدت کے دوران پاکستان میں بھی صارفین کی جانب سے اپ لوڈ کی گئیں 37 لاکھ 28 ہزار 162 نامناسب ویڈیوز کو نشر ہونے سے روکا گیا۔بیان میں ٹک ٹاک انتظامیہ نے اس عزم کا اظہار بھی کیا کہ نامناسب مواد کی تشہیر کو روکنے کے لیے مزید حفاظتی اقدامات کرکے صارفین کے احترام اور اخلاقیات کو یقینی بنایا جائے گا۔
شہری کی جانب سے دائر درخواست میں ٹک ٹاک کو عریانیت پھیلانے کا سبب قرار دیتےہوئے اس پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا گیا تھا، تاہم عدالت میں مذکورہ درخواست پر تاحال سماعت نہیں ہوئی۔ٹک ٹاک پر پابندی کے لیے عدالت میں درخواست دائر کیے جانے اور پی ٹی اے کی جانب سے ایپ انتظامیہ کو حتمی نوٹس جاری کیے جانے کے بعد چہ مگوئیاں ہونے لگیں کہ مذکورہ ایپ پر پابندی لگائی جا رہی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
یونائیٹڈ براوو کی قیمت میں اضافہ، اب 11 لاکھ 99 ہزار میں دستیاب ہوگیکراچی: (ویب ڈیسک) یونائیٹڈ کمپنی کی مشہور کار ‘’یونائیٹڈ براوو’’ کی قیمت بڑھا کر اس میں 2 لاکھ 14 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل یہ گاڑی مارکیٹ میں 9 لاکھ 85 ہزار میں دستیاب تھی۔
Read more »
پاکستان میں مزید 305 افراد میں کورونا کی تصدیق،تعداد 266,096ہوگئی - Aaj.tv
Read more »
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 ماہ میں کم ترین سطح پر آگئیپاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 ماہ میں کم ترین سطح پر آگئی Pakistan PakistanFightsCorona CoronavirusPandamec COVID19 DeadlyVirus CoronaCrisis Healthy Asad_Umar MoIB_Official ImranKhanPTI WHO Dr_YasminRashid AzraPechuho
Read more »
پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی آگئی، امریکی اخبارکورونا وائرس کے کیسز میں کمی آنے کے باوجود حکومت کو خدشہ ہے کہ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران کورونا کیسز میں اضافہ ہو سکتا ہے، رپورٹ ويڈيو لنک: DailyJang
Read more »
پاکستان میں کورونا وائرس کاجن قابو میں آنے لگا1332 نئے کیسز رپورٹ 38 امواتپاکستان میں کورونا وائرس کاجن قابو میں آنے لگا،1332 نئے کیسز رپورٹ، 38 اموات Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
Read more »