ٹڈی دل کو قابو نہ کیا تو آئندہ سال فصلیں نہیں ہوں گی،چیف جسٹس

United States News News

ٹڈی دل کو قابو نہ کیا تو آئندہ سال فصلیں نہیں ہوں گی،چیف جسٹس
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوروناازخودنوٹس کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ ٹڈی دل کو قابو نہ کیا تو آئندہ سال فصلیں نہیں ہوں گی،پہلے بھی ٹڈی دل آتاتھا

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں کوروناوائرس ازخودنوٹس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی،چیئرمین این ڈی ایم اے جنرل افضل عدالت کے سامنے پیش ہوئے،اٹارنی جنرل پاکستان نے کہاکہ ٹڈی دل کابڑاریلاایتھوپیا سے پاکستان کی جانب بڑھ رہا ہے،ٹڈی دل سے نمٹنے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

شیخ رشید نے ایک بار پھر شہباز شریف پر بجلیاں گرادیں،ایسی بات کہہ دی کہ پوری ن لیگی قیادت ہی پریشان ہو جائے گی چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ٹڈی دل کو قابو نہ کیا تو آئندہ سال فصلیں نہیں ہوں گی،پہلے بھی ٹڈی دل آتاتھا لیکن 2 ہفتے میں ختم کردیاجاتاتھا،فصلوں کے تحفظ کے ادارے ٹڈی دل سے نمٹتے تھے۔

چیئرمین این ڈی ایم اے افضل خان نے کہاکہ اس وقت 20 میں سے صرف ایک جہازفعال ہے،مزید ایک جہاز بھی خرید لیا ہے،پاک فوج کے 5ہیلی کاپٹرزکی خدمات حاصل کی گئی ہیں،توقع ہے ٹڈی دل سے جلد نمٹ لیا جائے گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پنجاب کا وہ زرخیز علاقہ جہاں ٹڈی دل نے حملہ کردیا، انتہائی تشویشناک خبر آگئیپنجاب کا وہ زرخیز علاقہ جہاں ٹڈی دل نے حملہ کردیا، انتہائی تشویشناک خبر آگئیوہاڑی (ڈیلی پاکستان آن لائن) جنوبی پنجاب کے ضلع وہاڑی میں ٹڈل دل نے ایک بار پھر حملہ کردیا جس کی وجہ سے فصلوں کو کافی نقصان پہنچ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق
Read more »

پاکستان میں ٹڈی دل پر قابو پانے کیلئے ایف اے او کی کرائسز اپیل کی تیاری - Pakistan - Dawn News
Read more »

سندھ حکومت کاکرونا رسپانس، ٹڈی کنٹرول منصوبوں کے آغاز کااعلانسندھ حکومت کاکرونا رسپانس، ٹڈی کنٹرول منصوبوں کے آغاز کااعلانسندھ حکومت کا کرونا رسپانس، ٹڈی کنٹرول منصوبوں کے آغاز کا اعلان SamaaTV Coronavirus COVID19
Read more »



Render Time: 2025-03-09 23:06:29