ویوو کے فلیگ شپ ایکس 50 سیریز کے فونز متعارف - Mobilephones - Dawn News

United States News News

ویوو کے فلیگ شپ ایکس 50 سیریز کے فونز متعارف - Mobilephones - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

قیمت اور فیچرز جانیں VivoX50series smartphones DawnNews

ویوو نے رواں سال کے پہلے فلیگ شپ فونز ایکس 50 سیریز کی شکل میں متعارف کرادیئے ہیں۔

فون میں 5 جی سپورٹ موجود ہے جبکہ اسنیپ ڈراگون 765 جی پراسیسر دیا گیا ہے جس کے ساتھ 8 جی بی ریم اور 128 سے 256 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے۔فون کے بیک پر 4 کیمروں کا سیٹ اپ دیا گیا ہے جس میں مین کیمرا 48 میگا پکسل کا ہے جو ایف 1.6 آپرچر، 4 ایکسز او آئی ایس سے لیس ہے۔ اس فون کا ڈسپلے بھی 6.56 انچ کا ہے جس میں 90 ہرٹز ریفریش ریٹ اور ایچ ڈی آر پلس سپورٹ دی گئی ہے مگر اس ڈیوائس میں کرو ڈسپلے دیا گیا ہے جبکہ ایکس 50 میں فلیٹ ڈسپلے موجود ہے۔

اس میں طاقتور کوالکوم اسنیپ ڈراگون 865 پراسیسر دیا گیا ہے جبکہ 8 سے 12 جی بی ریم اور 128 سے 256 جی بی اسٹوریج دی گئئی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ رات میں اس کی ویڈیوز اور تصاویر زبردست ہوتی ہیں اور تینوں فونز میں سپر نائٹ موڈ اور ایسٹرو موڈ دیا گیا ہے جو رات کو آسمان کی شفاف تصاویر لینے میں مدد دیتا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

امریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں
Read more »

کرائے کے ترجمانوں کے کاغذات لہرانے سے عمران، بزدار چوری نہیں چھپ سکتی، مریم اورنگزیبکرائے کے ترجمانوں کے کاغذات لہرانے سے عمران، بزدار چوری نہیں چھپ سکتی، مریم اورنگزیب‎نامعلوم ترجمان کب تک جھوٹ بولیں گے؟ کب تک الزامات لگائیں گے؟ کب ثبوت پیش کریں گے؟ کب کارروائی کریں گے؟ ‎، ترجمان مسلم لیگ (ن)
Read more »

تنخواہ میں 50فیصد کٹوتی کے ساتھ ویسٹ انڈیز کے دورہ انگلینڈ کی منظوری - Sport - Dawn Newsتنخواہ میں 50فیصد کٹوتی کے ساتھ ویسٹ انڈیز کے دورہ انگلینڈ کی منظوری - Sport - Dawn News
Read more »

ناسا کے نئے خلائی مشن سے متعلق 10 سوالوں کے جوابناسا کے نئے خلائی مشن سے متعلق 10 سوالوں کے جوابراکٹ کمپنی سپیس ایکس آنے والے چند گھنٹوں میں ناسا خلابازوں ڈگ ہرلی اور باب بیہنکن کو ایک بار پھر سے مدار میں بھیجنے کی کوشش کرے گی کیونکہ بدھ کو خراب موسم کی وجہ سے یہ سفر ملتوی کر دیا گیا تھا۔
Read more »

مسلم لیگ ن شارجہ کے زیر اہتمام یوم تکبیر کے حوالے سے ویڈیو کانفرنسمسلم لیگ ن شارجہ کے زیر اہتمام یوم تکبیر کے حوالے سے ویڈیو کانفرنسدبئی (طاہر منیر طاہر)پاکستان مسلم لیگ ن شارجہ کے زیر اہتمام یوم تکبیر کے حوالے سے ویڈیو کانفرنس منعقد کی گئی جس کی صدارت مسلم لیگ ن شارجہ کے صدر غوث محمد
Read more »

پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما عبدالکریم خان کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئےپیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما عبدالکریم خان کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئےریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سنئیر رہنما عبدالکریم خان کورونا وائرس کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے، وہ گزشتہ کئی روز سے ریاض کے
Read more »



Render Time: 2025-03-06 17:07:57