وہ ملک جس نے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کو بے دخل کردیاگیا
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ نے عالمی ادارہ صحت کے ملک کے سربراہ والٹر کزادی مولمبو اور ان کی ٹیم کے تین اراکین کو جمعہ تک ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔دوسری جانب کورونا وائرس کی وبا کے باوجود برنڈی میں آئندہ ہفتے انتخابات ہونے جارہے ہیں۔ انتخابات کے انعقاد پر اور عالمی ادارہ صحت کے سربراہ اور اراکین کی بے دخلی پر افریقہ میں وبا اور بیماریوں پر
قابو پانے کے لیے بنائی گئی تنظیم کے سربراہ جان کینگا سونگ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے فیصلے بدقسمتی ہیں۔واضح رہے کہ برنڈ ی دس لاکھ کی آبادی والا ملک ہے جہاں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 27ہے جبکہ ایک شخص ہلاک ہوا ہے تاہم ماہرین کے مطابق اس کی وجہ ٹیسٹ نہ ہونا ہے کیونکہ دس لاکھ آبادی والے اس ملک میں ابھی تک صرف 527ٹیسٹ ہوئے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
برنڈی نے ملک سے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کو بے دخل کردیا - World - Dawn News
Read more »
ملک میں کورونا کے وار جاری ، مریضوں کی تعداد35 ہزار سےتجاوزکرگئیملک میں کورونا کے وار جاری ، مریضوں کی تعداد35 ہزار سےتجاوزکرگئی Read News Pakistan Cronavirus Increase pid_gov
Read more »
لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش، موسم خوشگوارلاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش، موسم خوشگوار Read News Lahore WeatherUpdates WeatherForecast Rain PleasantWeather WeatherPK metoffice
Read more »
چین کے بعد ایشیا کا ایک اور ملک کوروناسے پاکبنکاک(ڈیلی پاکستان آن لائن) چین کے بعد ایک اور ملک بھی کورونا وائرس پر قابو پانے والوں میں شامل ہوگیاہے۔تھائی لینڈ کورونا پرقابو پانے والا دوسرا ملک بن گیا
Read more »
وبا کے دوران بیرون ملک سے میتیں پاکستان لانے کا طریقہ کار کیا ہے؟کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی میتیں پاکستان واپس لانے سے متعلق پاکستان میں شعبہ ہوا بازی کے نگراں ادارے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے قواعد و ضوابط جاری کیے ہیں۔
Read more »