وفاقی اداروں میں ایک سال سے زائد عرصے سے خالی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق خزانہ ڈویژن نے خالی آسامیوں پر بھرتی نہ کرنے سے متعلق میورنڈم تیار کرلیا، جس میں کہا گیا ہے کہ اسکیل1 سے 16تک خالی آسامیوں پربھرتی نہیں ہوگی، حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی۔
فیصلہ تنظیم نو سے متعلق کابینہ کمیٹی کےاجلاس میں کیا گیا، فیصلے کا اطلاق تمام وزارتوں، ڈویژنز اور ایگزیکٹیو دفاتر پر ہوگا۔ جبکہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ضروری کارروائی کے لیے ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ خزانہ ڈویژن کے مطابق گزشتہ ایک دیہائی سے وفاقی حکومت کے ملازمین کی تعداد مسلسل بڑھتی رہی، اس کی وجہ سے سالانہ تنخواہوں کابل بھی تین گنا بڑھ گیا، پنشن کی ادائیگی کے اخراجات پورے کرنا بھی مشکل ہورہا ہے۔
’وفاقی حکومت کے 95 فیصد ملازمین گریڈ 1 سے 16 تک کے ہیں، تنخواہوں کا 85 فیصد بل ان ملازمین پر خرچ ہوتا ہے، وزیراعظم غیر ضروری اخراجات میں کمی کےخواں ہیں‘۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وفاقی حکومت کاگریڈ ایک سے 16تک کی ایک سال سے خالی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہوفاقی حکومت کاگریڈ ایک سے 16تک کی ایک سال سے خالی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ PTIGovernment FederalGovt Grade1To16 Jobs CloseVacancies PMImranKhan pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI shiblifaraz fawadchaudhry PTIofficial
Read more »
وفاقی وزیر کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیاوفاقی وزیر کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر عدالت نے محفوظ فیصلہ سنادیا AryNewsUrdu
Read more »
وزیراعظم عمران خان سے اراکین قومی اسمبلی سے ملاقات - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
چین سے پریشان بھارت پر ایک اور جگہ سے حملہ ہوگیاآگرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں ایک بار پھر ٹڈی دل کے حملے نے کھڑی فصلیں اجاڑ دیں، پیر کو ٹڈی دل نے آگرہ کے 35 دیہاتوں میں تباہی مچائی ہے۔ انڈین میڈیا
Read more »