چین سے پریشان بھارت پر ایک اور جگہ سے حملہ ہوگیا

United States News News

چین سے پریشان بھارت پر ایک اور جگہ سے حملہ ہوگیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

آگرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں ایک بار پھر ٹڈی دل کے حملے نے کھڑی فصلیں اجاڑ دیں، پیر کو ٹڈی دل نے آگرہ کے 35 دیہاتوں میں تباہی مچائی ہے۔ انڈین میڈیا

آگرہ بھارت میں ایک بار پھر ٹڈی دل کے حملے نے کھڑی فصلیں اجاڑ دیں، پیر کو ٹڈی دل نے آگرہ کے 35 دیہاتوں میں تباہی مچائی ہے۔

انڈین میڈیا کے مطابق ٹڈل دل پیر کی شام آگرہ کی تحصیلوں فیروز آباد، متھورا، باہ اور پناہٹ میں داخل ہوئی اور اکثر دیہاتوں میں پھیل گئی۔ کسانوں نے ساری رات ٹڈی دل کو بھگانے کے جتن کیے لیکن پھر بھی یہ 35 دیہاتوں میں بیٹھ گئی۔ محکمہ زراعت کی جانب سے ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے سپرے بھی کیا گیا لیکن یہ بے سود رہا اور اس نے کوئی اثر نہیں دکھایا۔ ٹڈی دل کے حملے کی وجہ سے باجرے کی فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

نیپال کے وزیراعظم کا بھارت پر انہیں اقتدار سے ہٹانے کی سازش کاالزام - World - Dawn News
Read more »

بھارت مجھے اقتدار سے ہٹانے کی سازش کررہا ہے، نیپالی وزیراعظم - World - Dawn Newsبھارت مجھے اقتدار سے ہٹانے کی سازش کررہا ہے، نیپالی وزیراعظم - World - Dawn News
Read more »

بھارت کو کشمیریوں پر ظلم اور حقوق سلب کرنے سے روکنا ہوگا: وزیراعظمبھارت کو کشمیریوں پر ظلم اور حقوق سلب کرنے سے روکنا ہوگا: وزیراعظم
Read more »

بھارت کو کشمیریوں پر ظلم اور حقوق سلب کرنے سے روکنا ہوگا: وزیراعظمبھارت کو کشمیریوں پر ظلم اور حقوق سلب کرنے سے روکنا ہوگا: وزیراعظم
Read more »

کشمیر سے بھارتیوں کو ڈومیسائل اجرا ناقابل قبول، بھارت کو روکنا ضروری ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوکشمیر سے بھارتیوں کو ڈومیسائل اجرا ناقابل قبول، بھارت کو روکنا ضروری ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردووزیراعظم کا کشمیر سے بھارتیوں کو ڈومیسائل اجراء کے خلاف اقوام متحدہ سے رابطہ
Read more »



Render Time: 2025-03-01 05:58:16