وفاق کا صوبوں سے اپنے فنانس کمیشن ایوارڈز کے اعلان کا مطالبہ DawnNews
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ کے اجلاس کے دوران صوبائی حکومتوں کو ہدایت کی کہ وہ اضلاع میں فنڈز کی تقسیم میں کسی بھی قسم کے ’تفرقہ‘ کو ختم کرنے کے لیے صوبائی فنانس کمیشن ایوارڈز کا اعلان کریں۔کے مطابق کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ قومی ایئرلائنز- پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز سمیت ملک کی تمام ایئر لائنز کے پائلٹوں اور دیگر عملے کی پیشہ ورانہ ڈگریوں اور تکنیکی مہارتوں کا جائزہ لینے کے عمل کا آغاز کیا جائے...
وفاقی وزیر نے کہا کہ جب اجلاس میں اضلاع خصوصاً پنجاب میں فنڈز کی تقسیم میں ’تفرقہ‘ کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا تو وزیر اعظم نے کہا کہ جب مرکز نے نیشنل فنانس کمیشن ایوارڈ کے تحت کسی صوبے کو فنڈز جاری کیے ہیں تو نچلی سطح پر رقوم کی مساوی تقسیم کو یقینی بنانا صوبے کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشرف دور کے بعد پاکستان مسلم لیگ نے پی ایف سی کو ختم کردیا اور وہ اس کے بعد سے آج تک موجود نہیں۔
پی آئی اے کے پائلٹس کی مبینہ جعلی اور مشتبہ پیشہ ورانہ ڈگریوں کے معاملے پر کابینہ نے قومی ایئرلائنز سمیت تمام مقامی ایئر لائنز کے پائلٹس اور تکنیکی عملے کی ڈگریوں کی جانچ پڑتال کے لیے جائزے کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔ امریکا میں روزویلٹ ہوٹل سمیت پی آئی اے کے اثاثوں کی فروخت یا نجکاری سے متعلق سوال کے جواب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت پی آئی اے کے اثاثوں کے موثر استعمال کے لیے ایک شفاف راستہ تلاش کرنے پر کام کر رہی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کرونا وائرس سے بچنے کے لیے گھر سے باہر کن چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟وبائی امراض سے متعلق ایک غیر ملکی ادارے کی ریسرچ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گھر سے باہر 12 امور کا خیال رکھتے ہوئے کرونا وائرس سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔
Read more »
پاکستان سنٹر راس الخیمہ کی طرف سے خون کا عطیہ دینے کے لیے کیمپ کا انعقاددبئی (طاہر منیر طاہر) راس الخیمہ میں قائم اوورسیز پاکستانیز کے فلاحی ادارے پاکستان سنٹر راس الخیمہ نے وہاں کے ایک سرکاری ہسپتال الصقر کے تعاون سے پاکستان سنٹر
Read more »
نوجوان کا انڈوں سے ٹاور بنانے کا مظاہرہنوجوان کا انڈوں سے ٹاور بنانے کا مظاہرہ ويڈيو لنک: DailyJang
Read more »
لداخ میں چین کے ہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کا پاکستان سے لڑائی کا خدشہواشنگٹن : امریکی جریدے فارن پالیسی نے لداخ میں چین کےہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کی پڑوسی ملک پاکستان سے لڑائی کا خدشہ ظاہر کردیا
Read more »
حکومت نے پاکستان کا سب سے اہم اثاثہ بھی بیچنے کا فیصلہ کرلیا انتہائی افسوسناک خبرآگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت پاکستان نے نیویارک کے منہیٹن کے علاقے میں موجود پی آئی اے روز ویلٹ ہوٹل کی بھی نجکاری کا فیصلہ کرلیا ،
Read more »