وفاق کورونا کےبجائے سندھ حکومت سے لڑرہا ہے،بلاول تفصیلات جانئے: DailyJang
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کورونا کے بجائے سندھ حکومت سے لڑ رہی ہے، سندھ حکومت کی وجہ سے ملک بھر میں کورونا کے معاملے پر برقت اقدامات ہوئے۔
بلاول بھٹو کو وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ صورتحال پر بریفنگ دی جبکہ وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو، ڈاکٹر عبدالباری اور ڈاکٹر فیصل نے محکمہ صحت کے اقدامات سے آگاہ کیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سندھ حکومت کس منہ سے وزیراعظم عمران خان سے استعفی مانگ رہی ہے: فیصل واوڈااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کس منہ سے وزیراعظم عمران خان سے استعفی مانگ رہی ہے۔
Read more »
سندھ کی خواتین میں کورونا کی شرح بڑھ رہی ہے، مرتضیٰ وہاب - ایکسپریس اردو26 فیصد خواتین مریض بن چکیں، 10 سال سے کم عمر کے 253 بچے شکار ہوچکے ہیں، ترجمان سندھ حکومت
Read more »
کون سا پھل کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے مفید ہے؟ ماہر صحت نے بتا دیاکون سا پھل کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے مفید ہے؟ ماہر صحت نے بتا دیا ARYNewsUrdu
Read more »
کورونا وائرس چار سے چھ ماہ تک مزید پھیل سکتا ہے،وزیر خارجہوزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس چار سے چھ ماہ تک مزید پھیل سکتا ہے،جس کے اثرات ملکی
Read more »
سندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد 7100 سے تجاوز کرگئی، مراد علی شاہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اب تک 61020 ٹیسٹ ہوئے ہیں اورمریضوں کی تعداد 7102 ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
Read more »