وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم عہدے سے مستعفی - ایکسپریس اردو

United States News News

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم عہدے سے مستعفی - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا ہے اور اب وہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس میں وفاق کی نمائندگی کریں گے۔واضح رہے کہ فروغ نسیم آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کیس میں بھی وزارت سے مستعفی ہوکر عدالت عظمی میں پیش ہوئے تھے تاہم بعد میں انہوں نے دوبارہ عہدہ سنبھال لیا تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم مستعفی ہوگئےوفاقی وزیر قانون فروغ نسیم مستعفی ہوگئےوفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ، فروغ نسیم جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں وفاق کی نمائندگی کریں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم مستعفی ہوگئےوفاقی وزیر قانون فروغ نسیم مستعفی ہوگئےوفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ، فروغ نسیم جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں وفاق کی نمائندگی کریں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »

\u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u0641\u0631\u0648\u063a \u0646\u0633\u06cc\u0645 \u0639\u06c1\u062f\u06d2 \u0633\u06d2 \u0645\u0633\u062a\u0639\u0641\u06cc\u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u0641\u0631\u0648\u063a \u0646\u0633\u06cc\u0645 \u0639\u06c1\u062f\u06d2 \u0633\u06d2 \u0645\u0633\u062a\u0639\u0641\u06ccفروغ نسیم نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
Read more »

حکومتی ناسمجھی اورعاقبت نااندیشی سے کورونا وبا تیزی سے پھیل رہی ہے، شہبازشریف - ایکسپریس اردوحکومتی ناسمجھی اورعاقبت نااندیشی سے کورونا وبا تیزی سے پھیل رہی ہے، شہبازشریف - ایکسپریس اردومشترکہ مفادات کونسل کا فوری اجلاس بلایا جائے جس میں وفاق اور صوبے حالات کا ازسرنو جائزہ لے کر اقدامات کریں، شہبازشریف
Read more »



Render Time: 2025-03-06 22:46:03