حکومتی ناسمجھی اورعاقبت نااندیشی سے کورونا وبا تیزی سے پھیل رہی ہے، شہبازشریف - ایکسپریس اردو

United States News News

حکومتی ناسمجھی اورعاقبت نااندیشی سے کورونا وبا تیزی سے پھیل رہی ہے، شہبازشریف - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے؛

اسلام آباد:

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ حکومتی ناسمجھی، غیردانشمندی اور عاقبت نااندیشی سے کورونا وبا اس رفتار سے پھیل رہی ہے۔ قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ایک دن میں کورونا سے 72 افراد کے جاں بحق ہونے پر تعزیت اورتشویش کا اظہارِکرتے ہوئے کہا کہ حکومتی ناسمجھی، غیردانشمندی اورعاقبت نااندیشی سے کورونا وبا اس رفتارسے پھیل رہی ہے، اموات کی بڑھتی تعداد ڈاکٹرز، ماہرین، تجزیہ نگاروں اوررہنماوٴں کے خدشات کی تصدیق ہے، حکومتی مجرمانہ لاپرواہی سے ڈاکٹرزاورسمجھ رکھنے والا ہرباشعور شخص گھبرایا ہوا ہے، مشترکہ مفادات کونسل کا فوری اجلاس بلایا جائے جس میں وفاق اورصوبے حالات کا ازسرنو جائزہ لے کر اقدامات کریں۔ کورونا کے خلاف جنگ لڑنے...

شہباز شریف نے کہا کہ بے حسی اورغفلت کا نتیجہ خدانخواستہ بڑی تباہی کی صورت نکلنے کوہے، ہوش کے ناخن لئے جائیں، ٹڈی دل کو ڈھول سے بھگانے اور کورونا کے پھیلاوٴ اور اموات پر خاموشی کی حکومتی پالیسی ناکام ہوچکی ہے، جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت کی دعا، پسماندگان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں صبرِ جمیل دے اوراپنے ان شہید ڈاکٹر بیٹوں اور بیٹیوں پر فخر ہے، اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

حکومتی ناسمجھی اورعاقبت نااندیشی سے کورونا وبا تیزی سے پھیل رہی ہے، شہبازشریفحکومتی ناسمجھی اورعاقبت نااندیشی سے کورونا وبا تیزی سے پھیل رہی ہے، شہبازشریفلاہور(ڈیلی پاکستان اان لائن) قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ حکومتی ناسمجھی، غیردانشمندی اور عاقبت نااندیشی سے کورونا وبا اس رفتار سے پھیل رہی ہے۔قائد
Read more »

کورونا وائرس خدشات: افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلاء وقت سے پہلے ہی جاریکورونا وائرس خدشات: افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلاء وقت سے پہلے ہی جاریواشنگٹن: (ویب ڈیسک) طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعد افغانستان میں قیام امن کے لیے امریکی فوجیوں کا انخلا طے شدہ وقت سے پہلے ہی جاری ہے۔
Read more »

سندھ حکومت کا چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہسندھ حکومت کا چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا،مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ اور
Read more »

برطانوی وزیراعظم کا پیر سے لاک ڈاؤن میں تبدیلیوں کا اعلانبرطانوی وزیراعظم کا پیر سے لاک ڈاؤن میں تبدیلیوں کا اعلانلندن : برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پیر سے لاک ڈاون میں تبدیلیوں کا اعلان کردیا، بورس جانسن کا کہنا ہے کہ پیر سے چھ افراد کے باہر اکھٹا ہونے کی اجازت ہوگی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-07 02:28:51