وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور میں بارشوں کے پیش نظرِ نکاسی کی صورتحال کا جائزہ

United States News News

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور میں بارشوں کے پیش نظرِ نکاسی کی صورتحال کا جائزہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور میں بارشوں کے پیش نظرِ نکاسی کی صورتحال کا جائزہ ويڈيو لنک: DailyJang

انھیں مزید بتایا گیا کہ لاہور بھر میں بارش کے پانی کو بروقت نکالنے کے لیے مقامات پر ڈرین پمپ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ کو آگاہ کیا گیا کہ لکشمی چوک میں بارش کے پانی کو نکالنے کے لیے 3 جنریٹر اور 2 پاور کنکشن کا اہتمام کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ لاہور میں پاکستان کا سب سے بڑا 14 لاکھ گیلن کا پہلا انڈر گراؤنڈ واٹر سٹوریج بنایا گیا ہے جس کی گنجائش کو مزید 2 لاکھ گیلن تک بڑھایا جا سکتا ہے۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ اس انڈر گراؤنڈ واٹر اسٹوریج کے پانی کو آبپاشی اور دیگر مفید مقاصد کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ بوہڑ والا چوک سے شروع ہونے والی ڈرین مختلف علاقوں سے ہوتی ہوئی دریائے راوی تک جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہن مون سون سیزن میں اس ڈرین کی تعمیر سے لاہور کے کئی علاقوں میں پانی کھڑا نہیں ہوگا، گزشتہ برس بارشوں کے باعث لاہور کے بعض علاقوں میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔قومی خبریں سے مزید

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف India Bangladesh Bengalis LastSixMonths TargetKilling IndianArmy Killed BangladeshBorder LOC adgpi PMOIndia narendramodi Bangladesh IndianCrimes UN amnesty ForeignOfficePk
Read more »

'کراچی کے عوام کے مسائل کا ادارک، کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ مزید بجلی دینگے''کراچی کے عوام کے مسائل کا ادارک، کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ مزید بجلی دینگے'
Read more »

اقوام متحدہ کی تفتیش کار کی ٹرمپ پر تنقید قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمتاقوام متحدہ کی تفتیش کار کی ٹرمپ پر تنقید قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمتاقوام متحدہ کی تفتیش کار کی ٹرمپ پر تنقید، قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمت QassemSoleimani UN DonaldTrump AgnesCallamard realDonaldTrump UN AgnesCallamard
Read more »

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا وعدہ پورا کر دیا: وزیراعلیٰ پنجابجنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا وعدہ پورا کر دیا: وزیراعلیٰ پنجابجنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا وعدہ پورا کر دیا: وزیراعلیٰ پنجاب Read News PunjabCM UsmanAKBuzdar Govt Fulfilled Promise Build SouthPunjab Secretariat GOPunjabPK
Read more »



Render Time: 2025-02-28 08:41:43